پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:34pm عالیہ حمزہ کی سائبر دہشت گردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے تحقیقاتی اداروں کو مزید کارروائی کیلئے قانونی دائرہ کار میں رہنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:21pm اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:28am لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:29am چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم اگر ایسی کوئی پابندی ثابت ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:52pm بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:23pm پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:18am عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:11pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم آمنہ عروج کوجسمانی ریمانڈ میں پولیس نےذہنی تشدد کا نشانہ بنایا، موقف
پاکستان شائع 19 اگست 2024 01:05pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا جائے، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:42pm انٹرنیٹ بندش کےخلاف دائردرخواست کا محفوظ فیصلہ جاری وفاق،وزارت اطلاعات اور پی ٹی اے کا نمائندہ آئندہ سماعت پر طلب
پاکستان شائع 16 اگست 2024 02:47pm لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت اس معاملے پر مناسب احکامات جاری کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:15pm لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:10pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 12:51pm لاہور ہائیکورٹ کے جج کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس سلطان تنویر احمد کی کیس فائل قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھجوانے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 02:12pm الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور مختلف سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 12:50pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کیلئے سرکاری وکیل کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:55am چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی عدالت میں بھجوانے کی سفارش کر دی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:56pm پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:46am لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز گوجرانولہ جیل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:33am الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا سپریم کورٹ فیصلے کو ختم کرنے کیلئے الیکشن ایکٹ میں 4 ترامیم کی گئیں، کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
کھیل شائع 08 اگست 2024 11:03am چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت اچانک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے درخواستگزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت جاری کردی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 07:22pm نو مئی توڑ پھوڑ کیس : پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:50pm یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
کھیل شائع 06 اگست 2024 02:14pm چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقاریونس کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 03:07pm لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا عدالت کا منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:56am جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:26pm 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی یہ دن جشنِ آزادی کا ہے، کئی شہروں کے لوگ اس موقع پر مینارِ پاکستان آتے ہیں، کمشنر لاہور کی رپورٹ
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب