پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 06:07pm لاہور ہائیکورٹ میں جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کی گرفتاری کا حکم عدالت مذکورہ وکیل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے، ریفرنس
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 01:22pm ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت میں بذات خود ٹوئٹر کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کرنا چاہتا ہوں، جسٹس عاصم حفیظ
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:29am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عملدرآمد روکا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 07:08pm لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ کی آزادی پر وکلا کنونشن، فل کورٹ کا مطالبہ 6ججز انصاف مانگ رہے ہیں، معاملے پر سپریم کورٹ کی فل کورٹ بیٹھنی چاہیے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:17pm پی پی 59 گوجرنوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناع جاری لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 10:01am ٹویٹر بندش کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے 18 اپریل کو جواب طلب کر لیا وزارت داخلہ کو ٹویٹر بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 07:27pm جھوٹی اور بے بنیاد مقدمہ بازی کو پہلی پیشی پر ختم کیا جائے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بے بنیاد مقدمہ بازی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے، جسٹس ملک شہزاد
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:28pm مخصوص نشستوں پر لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 02:48pm نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست گزار کے مطابق مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 02:24pm لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران مری ہوئی مرغیاں فروخت ہونے کا انکشاف اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:34pm نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے درخواست گزار وکیل کو سرکاری دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:29am عثمان ڈار کا نام پی این آئی لسٹ سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنےکا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض دور کرتے ہوئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:08pm پنجاب کی 19 پبلک یونیورسٹیوں میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز سینـڈیکیٹ کے ممبرز مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد پنجاب یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے ممبر مقرر
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:20pm رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری مارکیٹس کے اوقات کار صرف رمضان المبارک کے لیے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:59am نواز شریف کی صدارت میں انتظامی اجلاس کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج نواز شریف نہ تو وزیر ہیں اور نہ وزیراعلیٰ، ان کے پاس کوئی انتظامی عہدہ نہیں ہے، درخواست
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:15pm اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہورہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:01pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض بحال رکھا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:04pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے پر سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالتی فیصلہ آنے تک سینٹ انتخابات پر حکم امتناعی جاری کیا جائے، درخواست گزار کی استدعا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:31pm بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کیس: ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے پراسکیوشن کو دو ہفتوں کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
Home Lower شائع 18 مارچ 2024 12:34pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر مزید سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:19pm پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 03:43pm اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 12:45pm لاہور ہائیکورٹ کی رمضان میں مارکیٹس رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت عدالت نے ریسٹورنٹس کی پارکنگ سے متعلق پلان بھی طلب کر لیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 02:06pm فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت 2 رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 01:13pm لاہور ہائیکورٹ کی ریسٹورینٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:46pm لاہور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:42am مخصوص نشستیں، لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم ٹربیونل میں ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف درخواستیں دائر ہوں گی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:27pm یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:20pm لاہور ہائیکورٹ نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ نے 30 منزلہ رہائشی عمارت کی تعمیر کیخلاف دائر درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 06:31pm ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 43 جوڈیشل افسران کے تبادلے کی منظوری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تبادلوں کی منظوری دی