پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:45am عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان، ایس او پیز بھی طلب ایف آئی اے کا کام صرف اتنا ہےکہ درخواست دو اوربھول جاؤ، چیف جسٹس کی ریمارس
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:53am عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس مجھے انصاف کیلئے صبح صبح عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:17am پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کی بازیابی کیلئے ڈی پی او سیالکوٹ سے جواب طلب عدالت مغوی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:02am لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کرکے 6 اگست کو پیش کرنے کا حکم جسٹس طارق سلیم شیخ نے فراز شاہد کہ درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:27pm بھارتی خاتون بچوں کی حوالگی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی خاتون کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بچوں کی حوالگی کی درخواست
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:56pm مرغیوں کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 اگست کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:43pm اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج عدالت آپ کو بار بار کہہ رہی ہے شامل تفتیش ہوں مگر آپ نہیں ہو رہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:21pm لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر لیسکو کو حکم جاری کردیا شہری کی جانب سے بل کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 04:45pm لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے لئے ابزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی ریاست گرفتارہونے والے نابالغوں کی دیکھ بھال اورحفاظت کی زمہ داری پوری کرے، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 01:06pm 126 یونٹس کیلئے ڈیڑھ لاکھ کا بل، لاہور کا شہری ہائی کورٹ پہنچ گیا علاقے میں بہت سے لوگ بجلی چراتے ہیں، وصولی باقاعدگی سے بل دینے والوں کی جاتی ہے، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:27am پنجاب سے مرغی کی سپلائی پر پابندی کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کا اقدام چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 03:23pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر تفصیلی رپورٹ کل طلب کرلی کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں میں چالان جمع اور کس مقدمے میں کب نامزد کیا گیا؟ سب ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 02:34pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:24pm بشریٰ بی بی کی مقدمات، انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:58pm پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:28pm پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست پی ٹی آئی کےنائب صدر اکمل خان نےاپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائرکی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 02:44pm بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشریٰ بی بی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:39pm بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستیں سماعت کے لیے مقرر جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت دو رکنی بینچ کرئے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:46pm این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تحریک انصاف کے ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:28pm وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت دیگر اداروں کو نظر انداز کیا گیا ہے، اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازم مزمل رفیق کا موقف
کاروبار شائع 19 جولائ 2024 12:38pm وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب وفاقی حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 06:28pm سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار کا ردعمل آئین کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی صرف ججز کی کمی کی صورت میں ہو سکتی ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 02:34pm الیکشن ٹربیونلز کی تقرری: چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایات کی تھی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:54pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے اور ویڈیولنک کے ذریعے پیشی کا اقدام کا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:43am فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست جسٹس فاروق حیدر نے لارجر بینچ بنانے اور تمام درخواستوں کی اجتماعی سماعت کی سفارش کردی۔
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:17am الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:47am حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش لاہور ہائیکورٹ نے درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی