پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 11:02am جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:44pm جسٹس عالیہ نیلم باضابطہ طور پر پہلی خاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات، صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:32pm پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا گوجرنوالہ میں 9 مئی کے مقدمے میں ڈسچارج کر دیا گیا۔ صنم جاوید اب تک تمام مقدمات یا تو بری یا پھر ضمانت پر رہا ہیں
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:21am حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت حکومت کا فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 12:34pm 600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد ایسے سنگین معاملے کو نظر انداز کرنے سے شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا راستہ کھل جائے گا، تحریری فیصلے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:37pm بجلی صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج بجلی کے ٹیرف سے متعلق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:43am محسن نقوی کی نااہلی کا کیس: درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت عدالت نے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:30am جج کو ہراساں کرنے کا کیس: ڈی پی او سرگودھا سمیت دیگر پولیس افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کا معاملہ پنجاب حکومت کی ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ کا جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:35pm ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:02pm سپریم کورٹ کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق حکم کے بعد الیکشن اپیلوں پرسماعت روک دی گئی سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مزید کارروائی نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:53pm لاہور ہائیکورٹ: بھائی کے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم گلریز کی درخواست پر تحریری فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 11:14am این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 08:18pm سینئر ججز کو نظر انداز کرکے خاتون جج کو چیف جسٹس بنانے پر بار کونسل برہم جو نیئر جج کو بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے جو کہ رولز کی خلاف ورزی ہے ،کے پی بار کونسل
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 11:55am حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:17pm بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام چیلنج آئین کے تحت سب شہری برابر ہے، ٹیکس سے استثنی آئین کے آرٹیکل 2 کیخلاف ہے، درخواست
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:08pm مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 02:58pm محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر درخواستگزار کو تیاری کی مہلت رجسٹرار آفس نے درخواست گزار پر متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کر رکھا ہے
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 02:50pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 30 جون 2024 02:02pm محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کل اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:00pm سول اور ملٹری ایجنسی ججز یا عملے کو اپروچ نہ کریں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:30am ساہیوال اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کیلئے ینگ ڈاکٹر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کی مداخلت پر لاہور کے مریضوں کی مشکل دور ہوگئی، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:23am شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس: عدالت میں آئی جی پنجاب کی سخت سرزنش اگرپولیس ایک بندے کو نہیں ڈھونڈ سکتی توپھرہم کسے کہیں؟ آپ لوگوں کی اپنی عقل کام نہیں کرتی, جسٹس امجد رفیق
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:24am محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواست
پاکستان شائع 27 جون 2024 03:22pm شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کا کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کل لاہور ہائیکورٹ طلب، پولیس رپورٹ بھی مسترد
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:02pm جج کو ہراساں کرنے کا کیس: ’آئی بی اور آئی ایس آئی وزیر اعظم کے ماتحت ہیں، ان کو ذمہ داری لینا ہوگی‘ لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کو رٹ پٹیشن میں تبدیل کردیا
پاکستان شائع 26 جون 2024 08:36pm اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کو سننے کے لیے قائم عدالتوں کو فعال کرنے کا فیصلہ عدالتیں فیصلوں اور احکامات تک آسان رسائی کے لیے کیو آر کوڈ والی دستاویزات تیار کی جائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:24pm اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سیاسی اسیران کو رہا کرے، بیرسٹر گوہر وفاقی وزراء کے بیانات قابل مذمت ہیں، چیف جسٹس بیانات کا نوٹس لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 جون 2024 10:41am جسٹس شجاعت علی خان نے قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قائم مقام چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا