پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 09:07pm پنجاب میں سموگ کے باعث تعطیلات، سیاحوں نے ملکہ کوہسارمری کارخ کرلیا مصنوعی بارش برسانے کی بھی تیاری ہونے لگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 12:52am لاہور ہائیکورٹ کا دھواں پھیلانے والی تمام گاڑیوں کو قبضے میں لینے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:37pm 3 سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:29pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 04:24pm بچوں کو چھیڑ خانی اور ٹرولنگ سے بچانے کے قوانین ہونے چاہئیں، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے سیکرٹری خصوصی تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 11:50am لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس شاہد کریم نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:25pm لاہور میں مبینہ طالبہ زیادتی کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیس مزید سماعت کیلئے فل بینچ کے پاس بھجوانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 11:11am تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:37am جسٹس گل حسن، جسٹس طارق محمود، جسٹس ارباب محمد کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی کے باعث ڈاکٹرز کے مشورے پر بیڈ ریسٹ پر ہیں
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:36pm عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 10:59am پی ٹی آئی نے پروپیگنڈے کیلئے باقاعدہ گروپ بنا رکھے ہیں، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین اداروں کو دھمکاتے ہیں، سوشل میڈیا کو قواعد و ضوابط کے مطابق ہونا چاہیئے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:52pm رائے ونڈ روڈ پر طلبا گروپوں میں لڑائی، طالبعلم جاں بحق مقتول طالب علم سجاد کوٹ مٹھن راجن پور کا رہائشی تھا، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 07:15pm صنعتوں پر لیوی ٹیکس: جسٹس منیب اختر کا تحریر کردہ فیصلہ 7 ماہ بعد جاری لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے سامنے 43 صنعتوں پر لیوی ٹیکس سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئیں تھیں
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:01pm پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کر کے رہا کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے حکم جاری کیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 02:17pm دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 11:50am ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 07:05pm لاہور ہائیکورٹ نے 5 اکتوبر کو رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاری پر درخواست نمٹا دی 5 اکتوبر کو رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریوں کا خدشہ تھا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:07pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل پاکستان نے جواب داخل کرا دیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:22pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:37am لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم
ضرور پڑھیں شائع 02 اکتوبر 2024 02:26pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:31am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرکے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 07:58pm الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں کا معاملہ: عامر مغل کی درخواست قابل سماعت قرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:08pm لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا، ریپ مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کا بیان جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس پر سماعت کی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:40am لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو 10 روز میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 04:56pm جماعت اسلامی کی ’حق دو عوام کو‘ تحریک مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن کے ایس آئی خالد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:38pm سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کیلئے گورنر پنجاب کا سرکلر کالعدم قرار جسٹس عابد حسین چٹھہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ڈینز کی تعیناتی بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا