پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 01:18pm پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 01:04pm شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:45pm لاہور ہائیکورٹ نے دو سگے بھائیوں کے قتل کے ایک اور ملزم کی سزائے موت ختم کردی لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے 2 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 10:53am سرکاری اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج آؤٹ سورس اسکولز بھی پنجاب حکومت کے زیر اہتمام رہیں گے، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 02:26pm مریم نواز کی پی ٹی آئی مخالف تقاریر پر پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت چیئرمین پیمرا کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی نفرت انگیز تقاریر نشر پر پابندی کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:16pm ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولیات منظر عام پر عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:10pm انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:47pm سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:29pm لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کردیا ملزم کے خلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 2018 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 03:31pm لاہور ہائیکورٹ کا سزائے موت کے تین ملزمان کو بری کرنے کا حکم اوکاڑہ پولیس نے 2014 میں ڈکیتی مزاحمت کا مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 12:07pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان نے عدالتی حکم کے باوجود حراساں کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:02pm لاہور ہائیکورٹ کی صحافی شاکر اعوان کو پیر تک پیش کرنے کی ہدایت عدالت نے آئی جی پنجاب کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 12:51pm لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر اسکولوں کو بند کرنے کا عندیہ سکولوں کو کم از کم 50 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا پڑے گی، عدالت کا ہدایت
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 12:17pm ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 12:39pm موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اسکولز بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کرے، لاہور ہائیکورٹ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 11:05am ممبران اسمبلی کو نااہلی کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو ارسال کردی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:46am لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی عدالت نے درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:09pm عدالت کو ملٹری تحویل میں ملزمان کو میسر سہولیات کی تفصیلات دینے سے انکار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے کائنات گل کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 11:14am الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 09:59pm لاہور ہائیکورٹ: صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور معروف قانون دان میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کئے
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:23pm عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج مقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 11:01am اسموگ تدارک کیس: عدالت کی پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کرنے ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:31am لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:14pm پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار رجسٹرار آفس نے درخواست میں وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو براہ راست فریق بنانے پر اعتراض عائد کیا تھا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:08pm لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 01:14pm پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست فہمید نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:36pm پنجاب میں سال کے تین مہینے شادیوں پر پابندی کی تجویز سموگ سےچوبیس گھنٹے کے دوران مختلف امراض کے 68412 مریض رپورٹ
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:25pm عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی تھی
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:53am پراسیکیوشن کے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رپورٹس میرے آفس بھیج دیں تاکہ پھر اس کیس کو نمٹایا جائے، جسٹس عالیہ نیلم
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر