پاکستان شائع 13 فروری 2024 07:43pm خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کی نمائندگی ختم، پی ٹی آئی سے منہ پھیر لیا پی ٹی آئی جس کے ساتھ بھی حکومت بنانا چاہے ان کو اختیار ہے، محمد ابراہیم خان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 06:53pm جماعت اسلامی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنی دونوں نشستیں کھو دیں نتائج آج ہی کورٹ میں چیلینج کریں گے، سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی باجوڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:51pm (ن) لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ پولنگ اوسط اتنی ہے ہی نہیں جتنا فارم 45 میں بتایا جا رہا ہے، ترجمان ن لیگ اختیار ولی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:06am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 07 فروری 2024 07:12pm خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا صوبے کی تمام جیلوں سے 2 ہزار 327 قیدیوں نے پوسٹل ووٹ کاسٹ کیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:08pm مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان
▶️ پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:54pm خیبرپختونخوا میں اس بار کونسی سیاسی جماعت زیادہ مقبول ہے؟ اس وقت جو گیم کو بدلے گا وہ نوجوان ووٹر ہوگا، فرزانہ علی
پاکستان شائع 04 فروری 2024 04:39pm ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے 28 پولیس اہلکار زخمی زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:46pm صوابی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں ہٹادیں چاہے جو بھی حالات ہو یہاں پر جلسہ ہوکر رہے گا، تحصیل میئر عطاء اللہ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:49am پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے ہیں، سوئی ناردرن
پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:52am پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:54pm سندھ اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق حادثات میں 23 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:24pm خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ کیا رنگ دکھائے گا خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا
▶️ پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:12am خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او مقدمات کی فہرست آج نیوز کو موصول 9 مئی سے اب تک پی ٹی آئی کے خلاف 3 ایم پی او کی کتنی گرفتاریاں ہوئی ہیں؟
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:08pm عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں، پرویز خٹک تمام سیاسی جماعتوں کو 8 فروری کو سرپرائز دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 12:10am خیبرپختونخوا کا واحد ضلع جہاں پہلی بار 5 خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں سیاست ایک بہت ہی خوبصورت کرئیر ہے، جس میں عورت کی زیادہ ضرورت ہے، معراج ہمایوں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:36am 10 ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:06pm اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 09:21am 3 صوبے بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا موٹر ایم تھری اور ایم فائیو کے مختلف حصے بند کردیے گئے، دھند سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:29am بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 5 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 01:43pm ’بزدل بے غیرت چھپ کر حملے کرتے ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکل کر لڑیں‘ نگراں وزیراعظم نے دہشتگردوں کو للکار دیا،
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:35pm باجوڑ دھماکے کے شہداء کی تعداد 7 ہوگئی، مقدمہ درج انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس کا ٹرک دھماکے کی زد میں آ گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:25pm باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:51am آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 01:02pm باڑہ میں فائرنگ، سکھ شہری شدید زخمی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:55am ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان پشاور 5 اور ڈی آئی خان کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات