پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 02:48pm سیاحتی مقامات پر کتنی ٹھنڈ، بارش ہوگی یا نہیں ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 11:43pm 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کا پہلا ورکرز کنونشن، مقدمے کا خدشہ درست ثابت نہیں ہوا چارسدہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی خصوصی شرکت
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:02am سیف الملوک جانے والے سیاحوں کیلئے جھیل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع سیاح جھیل سیف الملوک پر برفباری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:08pm الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 01:15pm ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:49am ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:04pm نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال گرگئے، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں ادا کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:28pm خیبر پختونخوا میں ٹرینی میڈیکل افیسرز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ میڈیکل آفیسر کی تنخواہوں میں 2017 سے اضافہ نہیں ہوا تھا۔
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 09:03am نگراں حکومت خیبرپختونخوا میں کی گئی بھرتیاں غیر قانونی قرار ان بھرتیوں کا کوئی ریکارڈ دفاتر کے ساتھ موجود نہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:49pm ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری جاری، موسم خوشگوار بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطلی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 06:22pm ادارہ برائے بحالی معذوران کی 3 مہنگی ترین گاڑیاں معمولی قیمت پر ریگولر اسٹاف کو فروخت آڈٹ رپورٹ نے فیس سے لے کر بھرتیوں، اسکالر شپس اور ڈاکٹرز کی تعیناتی تک میں بے قاعدگیوں کا پول کھول دیا۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 09:11am کرک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، ایک پولیس اہلکار زخمی حملہ پسپا ہونے کے بعد پولیس نے بڑے پیمانے پر کلیرنس آپریشن شروع
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:57pm کالج پرنسپلز نے محکمہ تعلیم کا ٹرانسفر آڈر ماننے سے انکار کردیا تبادلے کے احکامات نہ ماننے پر کالجز پرنسپلز کے خلاف کارروائی ہوگی، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 06:58pm خیبرپختونخوا میں 26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے پلان تیار خیبر پختونخوا میں امتحانی مراکز کے آس پاس موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:40pm خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی وائرس کیلئے انتہائی حساس قرار پشاور ڈینگی میں 157 کیسسز کیساتھ سر فہرست
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:29am بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے، صوبائی حکومت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:27pm خیبرپختونخوا: 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 03:28pm ڈیرہ اسماعیل خان کے بازار میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 22 زخمی علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 04:44pm خیبرپختونخوا: محکمہ اوقاف کی 70 فیصد سے زائد اراضی پر قابضین کا راج قبرستانوں میں جگہ کی کمی کا مسئلہ بھی پیدا ہوگیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:42pm علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، لطیف نیازی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 05:31pm نیب نے سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کو طلب کرلیا سابق وزیر کو کورونا کے دوران سامان کی خریداری میں خرد برد کے معاملے پر طلب کیا گیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 01:15pm چارسدہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری مجرم موقع پر گرفتار فائرنگ سے کانسٹیبل ممریز زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 01:10pm خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار سروکئی میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے سے دو جوان شہید، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 10:59am ٹانک: گومل تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او زخمی حملہ آوروں کی جانب سے بھاری ہتھیار استعمال کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 02:39pm کیلاش قبیلے کی سائرہ جبین آسٹریلین کرکٹ کلب کی کپتان بن گئیں سائرہ پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ صحافت کی طالبہ ہیں
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 07:46pm بی آر ٹی سروس پشاور ایک بار معطل ہونے کا خدشہ نجی کمپنی نے ٹرانس پشاور کو بقایاجات کلئیر کرنے کیلئے 6 دن کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:59pm خیبرپختونخوا میں بجلی چوری اور نقصانات کے ہوشربا اعداد و شمار جاری سال 23-2022 میں 137 ارب بجلی چوری اور نقصانات کی نظر ہوگئے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 11:11am خیبرپختونخوا حکومت کا نجی اسکول طلباء کو سرکاری خرچ پر پڑھانے کا فیصلہ پروگرام پر رواں سال 80 ملین روپے خرچ ہوں گے، قبائلی اضلاع ایجوکیشن فاونڈیشن
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:03pm خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیخلاف 31 اکتوبر تک آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ صوبے کے ریجنل پولیس افسران کو اپنے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت