پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:42pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس چوتھی بار ملتوی ، نئی تاریخ 23 ستمبر ہوگی پی ٹی آئی آپس کے اختلافات ختم ہونے تک اجلاس ہونا مشکل ہے، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:04pm صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ، ایک لائن مین جاں بحق ملزمان کی گرفتاری تک بجلی معطل رہے گی، مظاہرین
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:27pm کئی گھنٹے کا انتظار، چارسدہ میں کھلاڑی نے سرکاری افسران کے سامنے ٹرافی ہی توڑ دی کھلاڑی ٹرافی کو زمین پر پٹخنے کے ساتھ اسے پاؤں سے کچلتے بھی رہے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 03:40pm خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ڈائریکٹرنے اسکینڈل چھپانے کے لیے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کر دیے
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:54pm خیبر پختونخوا حکومت مائینز اینڈ منرلز ترمیمی بل منظور کرنے میں ناکام حکومت کے بیشتر اراکین اسمبلی نے مائینز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:08am سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 06:27pm خیبرپختونخوا: صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری ٹک ٹاک حکومت کے لئے ایک مشورہ ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:27pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:43am خیبر پختونخوا میں مالی بحران، اساتذہ کی اپگریڈیشن پر حکومت کا یوٹرن پچھلےدورمیں دی جانیوالی اپگریڈیشن کی منظوری واپس لینےکی تیاری
پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:51pm خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں نہیں ملیں، ذرائع
پاکستان شائع 03 اگست 2024 12:37pm مانسہرہ: مہانڈری میں سیلابی ریلا 16 دکانیں بہا کر لے گیا، ماں بیٹا جاں بحق وادی کاغان کے علاقہ گھنول اور منور ویلی میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 07:56pm سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک، کانسٹیبل شہید فتنۃ الخوارج کا خارجی صفت اللہ المعروف ملا منصور بھی مارا گیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:03pm باڑہ: چھٹی پر گھر آیا اہلکار نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں کی گئی ہے ،ڈی پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:26pm حکومت اور وزارتوں کے خواہشمند نہیں، حکومت پیپلز پارٹی کے ووٹوں پر کھڑی ہے، بلاول پچھلی حکومت کی وجہ سے پختونخوا سے لے کر بلوچستان تک ایک بار پھر دہشتگرد تنظیمیں سر اٹھارہی ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:46am خیبرپختونخوا کے 8 میں سے 6 تعلیمی بورڈ انتظامی بحران کا شکار بعض میں سیکریٹری اور کنٹرول بھی نہیں، سرچ اینڈ اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بلا رہے ہیں، سیکریٹری ایجوکیشن مسعود احمد
پاکستان شائع 29 جون 2024 07:46pm آسٹریلیا، ہانگ کانگ میں خیبر پختونخوا کے ڈرائیونگ لائسنسز کی مبینہ جعلی تصدیق کی شکایت وزارت خارجہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو معاملے کی چھان بین کی ہدایت کی گئی
پاکستان شائع 29 جون 2024 11:31am خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کیلئے الگ سیکریٹیریٹ بنانے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ عابد مجید کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 26 جون 2024 12:28pm ایک ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، اعداد و شمار جاری خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد جاری ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:32am ’اس نے کہا وہ کیپٹن ہے لیکن ڈرائیور نکلا‘، سوشل میڈیا پر بننے والے رشتے اکثر دھوکہ نکلتے ہیں غریب لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسانے کے لئے بظاہر شادی کا نتیجہ انسانی سمگلنگ یا جسم فروشی نکل سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 12:38pm آپریشن عزم استحکام، خیبر پختونخوا حکومت تاحال حتمی فیصلہ نہیں کرسکی وزیراعلیٰ علی امین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے حتمی اعلان کریں گے، کے پی حکومت کا موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 07:49pm خوشبو کی بیٹی ہر روز مجھے کہتی ہے ’میری مما کو کال کرو‘ میں اسکی ماں کہاں سے لاوں, یہ کیسا پاکستان ہے کہ جہاں انصاف نہیں ملتا, خوشبو کی بہن کا سوال
پاکستان شائع 12 جون 2024 01:00pm شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کیلیے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ سیاحوں کو ٹورازم اینڈ ہیلی سفاری سروس کے 4 پیکیجز دستیاب ہوں گے
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:38pm خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کیوں مقبول ہو رہا ہے ؟ مختلف ممالک سے لوگ مسائل کے حل کی غرض سے پختونخوا آرہے ہیں
پاکستان شائع 10 جون 2024 06:01pm شوبز میں کام کرنے پر پشتو گلوکارہ قتل ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 31 مئ 2024 03:27pm خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی بقایاجات کیلیے جرگے سے مدد لینے کا فیصلہ بجلی نادہندگان بقایاجات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے، حکومت کی حکمت عملی تیار
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:09am کوہاٹ: سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ ابتک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 30 مئ 2024 01:10pm خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا امکان، دو وزرا سے وزراتیں واپس لینے کا سگنل وزرا پر بڑے پیمانے پرمبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات بھی سامنے آرہے ہیں
شائع 30 مئ 2024 11:53am صدر زرداری ملک ریاض کو منانے دبئی پہنچ گئے ہیں، بیرسٹر سیف کا بڑا دعویٰ ملک ریاض کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بنانے کے لئے سرتوڑ کوششیں کی جاری ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 09:46am کوہاٹ بورڈ کی ناہلی کھل کر سامنے آگئی، فرسٹ ائیر بیالوجی کا پرچہ آؤٹ پرچہ فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر دستیاب ہے۔
پاکستان شائع 29 مئ 2024 06:43pm اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ بیوروکریسی کے لوگ ہمیشہ کمرے ریزرو ہونے کا بہانہ کرتے ہیں، اپوزیشن ارکان