پاکستان شائع 6 گھنٹے پہلے پاک بھارت کشیدگی: خیبرپختونخوا میں 50 الیکٹرک سائرن نصب سائرن نصب کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ جنگی صورتحال میں شہریوں کو بروقت خبردار کرنا ہے۔
پاکستان شائع 9 گھنٹے پہلے پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس بھیجے جا چکے ہیں۔
پاکستان شائع 10 گھنٹے پہلے پشاور: حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران 76 لاکھ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، ایف آئی اے
پاکستان شائع 11 گھنٹے پہلے فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 9 گھنٹے پہلے بنوں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 3 اہلکار شہید حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع دن پہلے مائنز اینڈ منرلز بل: مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور بل پر مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی، اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع دن پہلے ایل او سی کشیدہ صورتحال، خیبرپختونخوا کے شہروں میں سائرن کی ہنگامی تنصیب سائرنز کو دشمن کے فضائی حملے یا کسی بھی تباہ کن صورتحال سے پہلے وارننگ دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے.
پاکستان شائع 2 دن پہلے خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز بل کا موجودہ شکل میں نفاذ ناممکن قرار موجودہ شکل میں ایکٹ کے نفاذ سے صوبے کے مفادات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، سربراہ نظرثانی کمیٹی
پاکستان شائع 2 دن پہلے خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے سے زائد کی مالی بدعنوانی کا انکشاف اپر کوہستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز، کنٹریکٹر سیکیورٹیز اور دیگر ادائیگیوں کے لیے مخصوص اکاؤنٹس کو جعل سازی کے لیے استعمال کیا گیا۔
▶️ پاکستان شائع 2 دن پہلے پشاور: ٹیکسٹ بُک بورڈ رہائشی کالونی 40 سال بعد بھی صرف کاغذوں پر ملازمین آج بھی اپنی چھت کے منتظر
پاکستان شائع 2 دن پہلے جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 1 زخمی پولیس نے دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 09:27am باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 09:14am کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اہم پیشرفت، مرحلہ وار اسلحہ جمع کرانے کا عمل جاری امن یقینی بنانے کے لیے ’ روڈ پروٹیکشن فورس ’ (آر پی ایف) قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 08:37am لکی مروت: دہشت گردوں اور امن کمیٹی میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا،امن کمیٹی کے اراکین نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی۔
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 09:40am دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:12pm سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:25pm پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:52am اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بھارت جارحانہ اقدام سے باز رہے،پاکستانی قوم دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 08:45am خیبر پختونخوا میں خسرہ اور خناق کے کیسز میں خطرناک اضافہ 19 ہزار والدین کا بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار ،32 فیصد بچے ویکسینیشن سے محروم ،محکمہ صحت
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 09:08pm رواں سال ملک کا 8 واں پولیو کیس بنوں سے رپورٹ خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا رپورٹ ہوا ہے
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 11:29am لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 06:50pm خیبر پختونخوا: بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے صوبے میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 10:58pm پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:55pm خیبرپختونخوا میں دو لاکھ سے زائد مستحقین رمضان پیکج سے محروم عید کو تین ہفتے گزرنے کے باوجود تاخیر برقرار
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 09:59am ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:57pm پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری شہر کے کاروباری مراکز بند، عوام کو اشیا ضروریہ کی قلت کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 11:57pm پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارشیں اور برفباری، فصلیں تباہ، بجلی بند، دو افراد جاں بحق کوہاٹ اور باغ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان، برفباری کے باعث غذر چترال روڈ لنگر کے مقام پر بند
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2025 08:23am اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی شہریوں کو محتاط رہنے اور موسمی حالات کے مطابق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 01:51pm خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ بھنگ کی کاشت سے صوبے میں غذائی اجناس کی قلت نہیں ہوگی، صوبائی وزیر زراعت
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 04:50pm ڈی آئی خان: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا واقعہ تحصیل پروا میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا