▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:37pm خیبرپختونخوا: محکمہ ایکسائز کے سابق آفیسرز 70 سے زائد قمیتی سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کے لئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:48pm بونیر: پک اپ ڈاٹسن کھائی میں جاگری، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی حادثے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 10:17am خیبرپختونخوا نے اپنی بجلی ٹرانسمیشن لائنیں بچھانے کا فیصلہ کرلیا، معاہدے پر دستخط خیبرپختونخوا پھر دیگر صوبوں پر سبقت لے گیا ہے، بیرسٹر سیف کا بیان
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:53pm باجوڑ میں ٹیم 804 کا کھلاڑی آؤٹ قرار دینے پر جھگڑا، ایک ہلاک جھگڑے کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، میچ روک دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 07:03am خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولیاں برآمد
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:18am اسلام آباد سے بنوں جانے والی مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا، کوچ کمپنی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 07:47pm مردان میں دو خواجہ سرا ذبح کردیے گئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:58pm خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 07:50pm دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 06:31pm پاراچنار میں قبائلی تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ٹل پاراچنار مین روڈ آج تیسرے روز بھی بند ہے، پولیس
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 05:21pm اے این پی کی خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز، نیا نام کیا ہوگا؟ ایمل ولی خان نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا مسودہ جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:33pm کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کنج علیزئی پہاڑوں اور ٹل پاراچنار روڈ پر فائرنگ ہوئی، ڈپٹی کمشنر جاویداللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:00am سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 4 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خوارجیوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 06:44pm پشاور پولیس لائنز بم دھماکہ: پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار پشاور: خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر چند روز قبل گرفتار ہوا تھا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 09:53pm خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات، 7 افراد جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:02pm ڈی آئی خان وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت کے پروفیسر پر حملہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:43pm ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں فروخت ہونے کا انکشاف ہری پور مبینہ طور پر کتاب پر ناٹ فار سیل کو مارکر سے مٹایا گیا ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:51pm خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، سیکڑوں سیاح اور 100 سے زائد گاڑیاں پھنس گئیں خانہ بدوش میں 100 سے زائد افراد پھنسے ہیں، سیاح
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:42pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس چوتھی بار ملتوی ، نئی تاریخ 23 ستمبر ہوگی پی ٹی آئی آپس کے اختلافات ختم ہونے تک اجلاس ہونا مشکل ہے، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:04pm صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ، ایک لائن مین جاں بحق ملزمان کی گرفتاری تک بجلی معطل رہے گی، مظاہرین
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:27pm کئی گھنٹے کا انتظار، چارسدہ میں کھلاڑی نے سرکاری افسران کے سامنے ٹرافی ہی توڑ دی کھلاڑی ٹرافی کو زمین پر پٹخنے کے ساتھ اسے پاؤں سے کچلتے بھی رہے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 03:40pm خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ڈائریکٹرنے اسکینڈل چھپانے کے لیے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کر دیے
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:54pm خیبر پختونخوا حکومت مائینز اینڈ منرلز ترمیمی بل منظور کرنے میں ناکام حکومت کے بیشتر اراکین اسمبلی نے مائینز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:08am سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 06:27pm خیبرپختونخوا: صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری ٹک ٹاک حکومت کے لئے ایک مشورہ ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:27pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:43am خیبر پختونخوا میں مالی بحران، اساتذہ کی اپگریڈیشن پر حکومت کا یوٹرن پچھلےدورمیں دی جانیوالی اپگریڈیشن کی منظوری واپس لینےکی تیاری
پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:51pm خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں نہیں ملیں، ذرائع
پاکستان شائع 03 اگست 2024 12:37pm مانسہرہ: مہانڈری میں سیلابی ریلا 16 دکانیں بہا کر لے گیا، ماں بیٹا جاں بحق وادی کاغان کے علاقہ گھنول اور منور ویلی میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید