پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:58pm علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے اختلافات: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب زبردستی استعفیٰ مانگا جا رہا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نو روز خان
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:20pm محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کا افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 12:13pm لکی مروت کے تھانے پر رواں ہفتے کا تیسرا حملہ ناکام پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 09:29am خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ چار برس میں 433 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیکن صرف 9 کو سزائیں سنائی گئیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:28pm نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرار، گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 10:13am ملاکنڈ میں موٹر وے پولیس پر فائرنگ، اہلکار زخمی ایکسپریس وے ٹنل کے قریب گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 09:46am لکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب اغوا کاروں نے مغویوں کو بنوں سے اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 11:38am وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا، زخمی اسپتال منتقل
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:42pm بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 05:58pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 07:21pm وزیر اعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو امدادی چیک اور نوکری دے دی وفاقی اداروں میں اپنے ایتھلیٹس کو نوکریاں دیں گے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 07:53pm میرے گھرکی گھنٹی کیوں بجائی؟ شہری نے طالب علم کو بچانے پر اسکول پرنسپل کو تشددکانشانہ بنادیا اسکول کے اساتذہ اور اہل علاقہ نے پرنسپل کی جان بچائی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 04:52pm ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق ایبٹ آباد میں فائرنگ سے باپ بیٹا، صوابی میں دیور نے بھابھی کو گولیاں مار دیں
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 11:47pm طورخم سرحد کشیدگی، افغان جرگہ پیغام لے کر کابل پہنچ گیا 25 رکنی جرگہ کی کابل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:17pm تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:34pm باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 06:02pm پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا جاری، اشیائے ضروریہ کی قلت سے شہریوں کو شدیدمشکلات مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 09:12pm پشاور میں مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ، سابق ناظم جاں بحق مشتعل مظاہرین نے پشاور اسلام آباد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 05:21pm بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل اقدام قتل ، باوردی مواد کے دفعات شامل ہیں
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 09:28pm ایبٹ آباد میں چیئرلفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی وادی نیلم میں مسافر جیپ برفانی تودے کی زد میں آنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 12:10am ملک میں آج سے بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، لاہور، پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بارش برسانے والا ایک اورسسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 04:55pm مردان میں اراضی کا تنازع، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 05:41pm کے پی حکومت کے گرد گھیرا تنگ؛ پرویز خٹک مشیرداخلہ، اختیار ولی کو مشیر کے پی کا عہدہ دے دیا گیا پرویز ختک اور اختیار ولی پشاورمیں پولیس اور سیکیورٹی اداروں سے رابطے میں رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 07:21am طوفانی برفباری نے مری، ایبٹ آباد اورگلیات کو جمادیا، سیاحوں پر دروازے بند، تعلیمی اداروں پر تالے کے پی میں پانچ روزکی بارش چارجانیں لے گئی
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 08:09pm ہری پور یونیورسٹی میں بھی طالبہ کو ہراساں کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی مبینہ ویڈیو لیک ہونے پر وائس چانسلر نے انکوائری شروع کردی
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 07:37pm پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کہیں پر بھی موجود نہیں، شہری
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 06:26pm رمضان کے چاند کا اعلان نہ کرنے پر علما پر تنقید، پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج شہری نے علما کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 06:55pm پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر راستوں کی بندش کے باعث اشیائے ضروریہ ناپید ہیں، شہری
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 04:46pm اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری، 50 افراد کے بیانات قلم بند پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج تحویل میں لے لیں
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید