پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 02:14pm جیلوں کے قید افراد کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا فیصلہ قیدی جیل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں گے
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:35am ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:45am خیبرپختونخوا بار کونسل کا ممبر وکیل کی گرفتار کیخلاف ہڑتال کا اعلان نگران حکومت انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے، خیبر پختونخوا بار کونسل
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:31am اسکولوں میں بچوں پر جسمانی سزا کی شکایات کیلئے ہر ضلع میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کسی بھی سرکاری اسکول میں بچوں سے صفائی کرائی گئی تو اسکول ہیڈ کے خلاف کارروائی ہوگی، حکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:46pm بیوی، بیٹے اور بہو نے والد کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیے مقتول کے سالے کو بھی گرفتار کرلیا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:24pm پی پی اور جے یو آئی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا خیبرپختوخوا میں تین سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھکیں جاری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:31am سال 2023 خیبر پختونخوا کیلئے کتنا مہلک ثابت ہوا صوبے میں 2022 کی نسبت 2023 میں دہشت گردی بڑھی، رپورٹ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 02:57pm خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:29pm خیبرپختونخوا: اساتذہ نے الیکشن ڈیوٹی سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی بائیکاٹ کا فیصلہ کیپلا کی ہنگامی میٹنگ میں ہوا، صدر جمشید خان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:53am خیبرپختونخوا: نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے کا فیصلہ مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کے لیے مزید مشاورت کی جائے گی, محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 09:48am صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے کے بقایاجات خیبرپختونخوا حکومت کے ذمے صحت کارڈ پلس کے پینل پر سے 71 نجی اسپتالوں کو نکال دیا گیا، ڈاکٹر ریاض تنولی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 09:44am خیبرپختونخوا میں امن کے ثمرات، چترال میں کالاش فیسٹیول کا آغاز، وادی سوات میں سیاحت میں اضافہ مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:49pm کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:31pm میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نہ عوام مانیں گے نہ میں مانوں گا، بلاول بھٹو 3 بار فیل ہونے والا وزیراعظم چوتھی بار آکر کیا تیر مارے گا، چیئرمین پی پی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:32pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 01:29pm پشاور: ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی فائرنگ کے تبادلے میں ایک رہزن ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:33am خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام اور کھانسی کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع میں انفلوئنزا کے کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:43pm آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:20pm پی ٹی آئی پشاور کے ضلعی صدر عاطف خان کے دفاع میں سامنے آگئے وکیل شیر افضل مروت نے عاطف خان کو شو کاز نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:53pm بہن کے قتل کا بدلہ، بھائی نے مقتولہ کے ساس، سسر اور نند کو قتل کردیا شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون حاملہ تھی، پولیس
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:02pm شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت عالیہ نے شیر افضل مروت کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 09:24am خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:09pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا میں مفت درسی کتب کی پرنٹنگ کھٹائی میں پڑگئی بقایاجات کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیراہتمام پرنٹنگ ٹینڈر ایک بار پھر منسوخ
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 08:55am خیبر پختونخوا کے کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی زیادہ تر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں شدید دھند رہنے کا بھی امکان
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:29pm نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نہروں کی دیکھ بھال، صفائی کی صورتحال پر اظہار عدم اطمینان نگراں وزیر آبپاشی، سیکرٹری کو نہروں کی دیکھ بھال اور مرمت کے کاموں کی خود نگرانی کی ہدایت
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:27pm خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری مطلوبہ دہشتگردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر