دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 01:42pm افغانستان: تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 2000 سے زائد ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، طالبان اہلکار
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 01:36pm تحریک طالبان پاکستان کا شیرازہ بکھیرنے والا آپریشن ضرب غضب پاک فوج نے یہ آپریشن 2014 میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:37am افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز ہرات شہر سے 40 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 10:07am کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی
کھیل اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 04:50pm ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی بنگال ٹائیگرز نے 157 رنزکا ہدف 35 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر پورا کرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:42am پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا، مکانوں کے کرائے بھی کم ہوگئے
بلاگ شائع 06 اکتوبر 2023 04:14pm تاریخ و قانون: افغان مہاجرین پاکستانی شہری کیوں نہیں بن سکتے پاکستان اس وقت غیرقانونی تارکین وطن کے مسئلے سے دوچار کیوں ہے؟
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:07pm کوئی ملک تارکین وطن کو اپنے ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دیتا، نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کے فیصلے کی حمایت کردی
دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 03:35pm افغان سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری بند کریں، ملا محمد یعقوب افغان نہ ہوتے تو روس گوادر تک پہنچ جاتا، عباس ستنکزئی
دنیا شائع 06 اکتوبر 2023 10:07am افغانستان دنیا بھر میں افیون کی کاشت اور ہیروئن کا سب سے بڑا سپلائر افیون دیہی آبادیوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:37pm بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے، دفترخارجہ پاکستان افغانیوں کے نہیں غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:27pm مہاجرین کی پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن کے بعد پاک افغان وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ملاقات میں تورخم اور چمن بارڈر پر فائرنگ کے واقعات پر گفتگو، ذرائع
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 11:58am ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائد وزارت تجارت نے ٹرانزٹ ٹریڈ اشیاء پرپابندی کا ایس آر او جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 04:19pm ’مہلت ختم ہونے پرافغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے طاقت کااستعمال کریں گے‘ قومی مفاد میں غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیر اطلاعات
دنیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 02:55pm پاکستان میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر کابل حکومت کا ردعمل آگیا افغان مہاجرین پاکستان کے سیکیورٹی مسائل میں ملوث نہیں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 01:19pm نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے اب نیا افغان مہاجر کے طور پر رجسٹر نہیں ہوسکتا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:17am کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 04:51pm غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کیلئے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 03:04pm اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار سندھ میں بھی غیرقانونی کچرا اٹھانے والوں کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی ہدایت
دنیا شائع 01 اکتوبر 2023 09:00am دہلی میں افغان سفارتخانہ بند، بھارتی حکومت پر عدم تعاون کا الزام افغان سفارتخانے نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا
دنیا شائع 30 ستمبر 2023 09:36am بھارت میں سابق حکومت کے دورکا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ سفارتی عملے نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا
دنیا شائع 28 ستمبر 2023 12:35pm افغان حکومت نے چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی جنگجو پکڑلیے، امریکی نشریاتی ادارہ طالبان نے ان گرفتاریوں سے پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 08:41am بدین:غیرقانونی مقیم 5 افغان باشندے، ایک سہولت کارگرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:53am غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو واپس بھجوانے فیصلہ وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:32pm اشیاء اور کرنسی افغانستان اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی درخواست
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:25am حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی سے بلوچستان تک بسوں میں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہوگی، حارث نواز
دنیا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:55am افغان طالبان کا نگرانی کے بڑے امریکی منصوبے کو استعمال کرنے پر غور طالبان کی چینی کمپنی ہواوے کے حکام سے ملاقات میں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:06am افغانستان میں بیٹھے طالبان کیلئے بھتہ لینے والے ملزمان گرفتار، اہم انکشافات طالبان کمانڈر ہمیں افغانستان سے واٹس ایپ پر ہدایات دیتا تھا، گرفتار ملزم
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:24am افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جائے گی، افغان وزیر خارجہ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ