دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:06pm افغان صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی خودکش حملہ نجی بینک کے قریب ہوا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:08pm پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 10:22am امریکا نے پاکستانی میڈیا کو مضبوط قرار دیدیا، اختلافِ رائے کی گنجائش افغانستان کو دہششت گردوں کی پناہ گاہ بنتا نہیں دیکھنا چاہتے، محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کی بریفنگ
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:19pm پاک فوج میں لیفٹنینٹ اور کیپٹن بننے والے افغان شہری نکالے گئے، خواجہ آصف کا انکشاف وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جس کا دل چاہتا ہے، پاکستان میں آ کر رہنا شروع کر دیتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 07:15pm پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی
دنیا شائع 17 مارچ 2024 07:26pm افغانستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق 38 زخمی ٹینکر، بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کی وجہ سے گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 04:14pm ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟ جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:04am اقوام متحدہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب نے ٹی ٹی پی حملوں اور فنڈ نگ کا معاملہ اٹھا دیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:20pm تین ممالک سے بیدخل افغان مہاجرین ایک ساتھ واپس، کابل حکومت سے ملازمتوں کا مطالبہ رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران، پاکستان اور ترکی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تارکین افغانستان واپس پہنچے ہیں۔
پاکستان شائع 26 فروری 2024 08:44am پاکستان میں مقیم مزید کتنے افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان شائع 21 فروری 2024 08:37am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:55pm روسی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات افغانستان اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 20 فروری 2024 12:26pm افغانستان: صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق شدید برفباری کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات، ہیلی کاپٹر اترنے سے قاصر
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 18 فروری 2024 04:55pm طالبان حکومت نے افغانستان پر اقوام متحدہ کے دوحہ اجلاس میں شرکت کیلئے شرائط رکھ دیں حکام کا کہنا ہے کہ اگر شرائط پوری نہ کی گئیں تو طالبان وفد کی اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:42pm پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت مسلمہ ہے، دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، ترجمان وزارت خارجہ من گھڑت دعوے تاریخ اور حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے، ترجمان
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:16am 11 سے 14 فروری تک مزید کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دنیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 04:19pm افغان حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا دینے کا اعلان کردیا گورنر ارزگان اس سے قبل بھی توجہ طلب حکم نامے کی بدولت توجہ حاصل کر چکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:58pm چینی صدر کی طالبان سفیر سے اسناد کی وصولی، امریکی رد عمل بھی سامنے آگیا روس، ایران اور دیگر ممالک کابل کے ساتھ دوطرفہ سفارتی تعلقات کو بہتر بنائیں، ترجمان طالبان
دنیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:11pm کرپشن زدہ ممالک میں افغانستان کی درجہ بندی پاکستان سے خراب لیکن طالبان نے پوزیشن اچھی قرار دیدی افغانستان کرپشن فائٹنگ انڈیکس میں 162 ویں نمبر پر آگیا
دنیا شائع 28 جنوری 2024 05:12pm افغانستان کے وزیر نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دے دیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحد ابھی تک واضح نہیں ہے، نور اللہ نوری
دنیا شائع 27 جنوری 2024 10:19am پاکستانی آرمی چیف کے بیان کو افغان میڈیا نے الگ رنگ دے دیا آرمی چیف نے افغانستان سے متعلق کیا سخت ریمارکس دیے؟
دنیا شائع 26 جنوری 2024 08:09pm افغانستان میں آثارقدیمہ کی لوٹ مار،’بلڈوزرزکااستعمال 1000 سال قبل مسیح کی بستیاں بھی نشانے پر،طالبان کاخبرسے انکار
دنیا شائع 26 جنوری 2024 06:42pm افغانستان میں 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،10سالہ بچہ معذور کنڑمیں پائے وائرس کی پشاورمیں پائے گئے پولیووائرس سےمماثلت
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 10:28pm اب تک کتنے افغان شہری پاکستان سے واپس گئے، عالمی ادارے کے اعدادوشمار جاری کچھ افغانوں کو جبری طور پر واپس آنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے، اقوام متحدہ میں افغان مشن کی تشویش
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 04:51pm کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 08:54am افغانستان میں تباہ ہوا طیارہ روسی تھا، چار افراد زندہ بچ گئے طیارہ بھارت سے ماسکو جارہا تھا
دنیا شائع 18 جنوری 2024 07:16pm چین کے بعد ترکی، روس اور افغانستان نے بھی تحمل کی اپیل کردی پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات خطرناک ہیں، افغان وزارت خارجہ
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2024 12:22am اسلام آباد ائیرپورٹ: فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے پر کارکن برہم ہوگئے جے یو آئی کارکنان نے معافی مانگنے پر نوجوان کو چھوڑ دیا، رہنما جے یوآئی عبدالمجید ہزاروی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:45pm فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان افغانستان سے اسلام آباد پہنچ گئے