کاروبار شائع 07 فروری 2023 06:54pm طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔
کاروبار شائع 07 فروری 2023 06:38pm یومیہ 50 لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہونے سے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچا پاکستان سے ڈالرز کا یہ اخراج ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی بحران کو بڑھا رہا ہے.
دنیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 07:39pm پشاور دھماکا: ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں، افغان وزیر خارجہ ایسی کوئی خودکش جیکٹ نہیں دیکھی جو چھت اڑائے، امیر خان متقی
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:41pm وزیر دفاع نے بنوں اور پشاور واقعہ سکیورٹی حکام کی ناکامی قرار دیدیا افغانستان اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، خواجہ آصف
دنیا شائع 30 جنوری 2023 01:05pm امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئےگا، ذرائع
دنیا شائع 26 جنوری 2023 09:01am افغانستان میں شدید سردی، ایک ہفتے کے دوران ٹھنڈ اموات کی تعداد دُگنی ہوگئی کابل سمیت افغانستان کے شمالی علاقوں میں ہرطرف برف ہی برف ہے
دنیا شائع 18 جنوری 2023 10:59pm افغانستان میں شدید سردی سے 70 افراد ہلاک ملک کی تین کروڑ80 لاکھ آبادی میں سے نصف سے زیادہ افراد کو بھوک کا سامنا ہے، امدادی ادارے
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:00pm کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشتگردی کا سامنا ہے
کھیل شائع 12 جنوری 2023 11:01pm سیریز سے دستبردار ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ کی آسٹریلوی بورڈ کو بڑی دھمکی دستبرداری کا اعلان غیر متوقع اور غیر منصفانہ ہے، فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی، اے سی بی
دنیا شائع 11 جنوری 2023 06:19pm کابل میں وزارت خارجہ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات حالیہ مہینوں میں روسی، پاکستانی سفارت خانوں اور سابق وزیر اعظم کے دفتر سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے
دنیا شائع 11 جنوری 2023 08:49am طالبان کا خواتین کو دکانیں، بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم خواتین، مرد ایک ساتھ کام کرتے ہیں، اس لئے دکانیں بند کرنے کا حکم دیا
دنیا شائع 07 جنوری 2023 08:39am طالبان حکومت کا چین کیساتھ تیل نکالنے کیلئے پہلاعالمی معاہدہ معاہدہ 25 سال کے لیے چین کی تیل اور گیس کمپنی کے ساتھ کیا، طالبان ترجمان
دنیا شائع 06 جنوری 2023 11:11pm 25 افراد کو قتل کرنے کے اعتراف پر شہزادہ ہیری کو عالمی عدالت کا سامنا کرنا چاہئے، افغان طالبان افغان اپنے معصوم ہم وطنوں کے قتل کو کبھی نہیں بھولیں گے، طالبان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 09:24am ’فخر ہے نہ ندامت‘ شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف ولیم سے جھگڑے کے بعد ایک اور سنسنی خیز انکشاف
دنیا شائع 04 جنوری 2023 08:58am دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکا 'طالبان کے فیصلوں کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں'
دنیا شائع 01 جنوری 2023 09:30pm کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ساتھ واقع فوجی فیسیلٹی کے گیٹ پر دھماکہ ہوا۔
دنیا شائع 28 دسمبر 2022 08:42am طالبان خواتین پر پابندیاں ختم، پالیسی واپس لیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ 'افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی اوربامعنی نمائندگی دی جائے'
کاروبار شائع 26 دسمبر 2022 05:25pm پاکستان سے دو ارب ڈالر ماہانہ افغانستان جارہے ہیں، ملک بوستان 'تجویز دی ہے کہ افغانستان کے ساتھ نقد تجارت ختم کرکے مقامی کرنسی میں ایل سی کے ذریعے تجارت کی جائے۔'
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm افغانستان سے دہشتگردوں کا داخلہ روکنے کیلئے طویل آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 08:04pm افغان طالبان نے این جی اوز کی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا اسلامی لباس کی پابندی نہ کرنے پر افغانستان میں این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 12:34pm جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی طالبان اپنے فیصلے کو واپس لیں، جامعۃ الازھر
دنیا شائع 21 دسمبر 2022 04:57pm خواتین کی تعلیم پر پابندی، افغانستان میں مرد اساتذہ مستعفی ہونے لگے ننگر ہار میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاجاً واک آؤٹ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
دنیا شائع 19 دسمبر 2022 05:40pm سلانگ ٹنل سے گزرتے آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد19 ہوگئی آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:26pm ’ہمارے پاس پڑوسی ملک کے ایجنڈوں اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں‘ بھارت اپنی دہشتگردی چھپانے کیلئے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں لگا رہتا ہے، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت