دنیا شائع 10 اگست 2023 02:13pm طالبان دور میں افغانستان کو امریکا سے سوا دو ارب ڈالر ملنے کا انکشاف افغانستان نے اس معاملے کی تردید کردی
دنیا اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 12:15pm پاکستان میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کیخلاف افغان طالبان سربراہ کا فتویٰ افغان حکومت کا کوئی نمائندہ مرنے والے کے جنازے میں شرکت نہیں کرے گا، ہیبت اللہ اخونزادہ
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2023 08:33pm افغانستان میں حکومت نے جادو ٹونے پر پابندی لگا دی عاملوں اور جادو ٹونے کی وجہ سے لوگوں کے گھر اجڑ گئے، عاکف مہاجر
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:03pm افغان بہن بھائیوں کی مدد کو تیار مگر پاکستان کا امن داؤ پر نہیں لگنے دیں گے، وزیر خارجہ موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش چینلجز کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، بلاول بھٹو
دنیا شائع 09 اگست 2023 11:08am پاکستان اپنی سرحدوں کے اندر جوابات ڈھونڈے، داعش میں اسکے باشندے شامل ہیں، افغان طالبان مذہبی رہنماؤں پرحملوں سے متعلق پیشگی اطلاعات دی تھیں، کچھ ممالک نے سنجیدگی سے نہیں لیں، ترجمان
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:46pm پاکستان کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:10pm پاکستان میں انتخابات پر خونریزی سے خدشات بڑھ گئے، فارن پالیسی میگزین 2013 کی انتخابی مہم کے دوران حملے ہوئے لیکن عام انتخابات ملتوی نہیں ہوئے
دنیا شائع 29 جولائ 2023 12:01pm اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی خدشات کی توثیق کردی کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقوں میں دوبارہ کنٹرول قائم کرنے کی کوشش
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
دنیا شائع 20 جولائ 2023 12:19pm بیوٹی پارلر بندش کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ 'طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور بعض خواتین کو اٹھا کر بھی لے گئے'
دنیا شائع 18 جولائ 2023 09:28am پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا، امریکا 'افغانستان کو بطوردہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ کےاستعمال سے روکنا طالبان کی ذمہ داری ہے'
دنیا شائع 11 جولائ 2023 10:31am قرآن پاک کی بے حرمتی پر افغانستان کا سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان تمام عالم اسلام سے معافی مانگنے کا مطالبہ
دنیا شائع 10 جولائ 2023 03:56pm ٹی ٹی پی کے لوگ افغانستان میں نہیں، نمٹنا پاکستان کی ذمہ داری ہے، طالبان وہ (ٹی ٹی پی) پاکستان کے اندر، قبائلی علاقوں میں ہیں، سہیل شاہین
کاروبار شائع 10 جولائ 2023 01:04pm افغانستان نے کمتر معیار کا تیل ایران کو واپس بھجوا دیا ہائیڈرولک فیول لے جانے والے چار ٹینکرز ایران واپس بھیج دیے گئے
کاروبار شائع 09 جولائ 2023 11:32am طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا قشقری تیل کے کنوؤں سے روزانہ 100 ٹن تیل نکالا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:01pm ایف آئی اے کی کارروائی، پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار عبدالباسط چوہدری افغانستان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، ایف آئی اے
دنیا شائع 04 جولائ 2023 03:29pm طالبان انتظامیہ کا افغانستان میں بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم طالبان کی واپسی کے بعد بیشتر پارلرخفیہ طور پر کام کررہے تھے
دنیا شائع 03 جولائ 2023 10:56am برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں 80 افغان باشندوں کے مبینہ قتل کا انکشاف فوجی افغانوں کو الگ لے جاتے اور ہتھیار برآمد ہونے کا کہہ کر انہیں قتل کر دیا جاتا۔
کھیل شائع 28 جون 2023 01:23pm افغانستان کرکٹ ٹیم کن پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ عید منا رہی ہے؟ افغان کرکٹرز اس وقت ابو ظہبی میں موجود ہیں
دنیا شائع 23 جون 2023 12:13pm افغان طالبان کی حکومت واٹس ایپ پر چلتی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ واٹس ایپ امریکی پابندیوں کی تعمیل کے لئے اکاؤنٹس کو بلاک بھی کررہا ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 10:18am طالبان اور پاکستان میں ٹی ٹی پی ارکان کو سرحد سے دور بسانے پر معاملات طے افغانستان ٹی ٹی پی ارکان کو زمین اور پاکستان زرعی آلات کی خریداری اور آبادکاری کے سامان کیلئے مالی معاونت فراہم کرے گا۔
پاکستان شائع 10 جون 2023 03:32pm پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی، وزیر خارجہ پاکستان روس یوکرین کے تنازع میں غیر جانبدار رہنا چاہتا ہے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 11:38am اس دہائی کا سب سے مطلوب دہشتگرد ثناء اللہ غفاری افغانستان میں ہلاک داعش خراسان کے سربراہ کی معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کی انعامی رقم مقررتھی
دنیا شائع 08 جون 2023 07:51pm افغانستان میں مسجد میں دھماکا، سابق پولیس کمانڈر سمیت 11 افراد جاں بحق دھماکا بدخشاں کے جاں بحق نائب گورنرمولوی نثار کی فاتحہ خوانی کےدوران ہوا، حکام
کھیل شائع 07 جون 2023 11:16pm بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل افغانستان کو بڑا دھچکا افغانستان کا اہم کھلاڑی واحد ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگیا
دنیا شائع 05 جون 2023 01:24pm افغانستان: دو پرائمری اسکولوں میں تقریباً 80 بچیوں کو زہر دینے کے واقعات نسوان کبود آب اسکول میں 60 اور نسوان فیض آباد اسکول میں 17 طلباء کو زہر دیا گیا۔
دنیا شائع 28 مئ 2023 09:12am ایران، افغان سرحد پر فائرنگ سے 2 ایرانی فوجی سمیت 3 افراد ہلاک فائرنگ کے واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:21pm سابق سفیر آصف درانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات صادق خان کے استغفےٰ کے بعد نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ خالی تھا
دنیا شائع 18 مئ 2023 10:01am مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے
کھیل شائع 12 مئ 2023 03:46pm دورہ بنگلہ دیش کے دوران افغانستان کس ٹیم سے سیریز کھیلے گا بی سی بی نے افغان بورڈ کی درخواست پر ایک ٹیسٹ میچ کم کردیا