لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 10:55am افغان کرکٹر کی غریب بھارتیوں میں پیسے بانٹتے ہوئے ویڈیو وائرل ورلڈ کپ میں افغانستان کی کارکردگی کئی یادگار فتوحات پر مشتمل رہی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 04:01pm افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج ہم نے کسی کو نہیں روکا، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا ہو رہا ہے، افغانستان طورخم کے کمیسار
کھیل اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:24pm ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کرلیا
دنیا شائع 08 نومبر 2023 07:53pm افغانستان کا نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، ’پاکستان میں قیام امن کی ذمہ داری ہماری نہیں‘ اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری ہم پر نہ ڈالیں، ترجمان طالبان کا پاکستان کو جواب
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 11:41am ’او مائی گاڈ میکسی‘ ، تاریخی اننگز نے دل جیت لیے آسٹریلوی بیٹسمین نے ٹانگ میں تکلیف کے باوجود افغانستان کے خلاف تاریخی اننگز کھیلی
کھیل شائع 08 نومبر 2023 09:13am آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف جیت کے بعد پاکستان فائنل 4 میں کیسے جاسکتا ہے فائنل 4 میں 3 ٹیمیں بھارت، ساؤتھ افریقہ اورآسٹریلیا جگہ بنا چکی ہیں، چوتھی خوش قسمت ٹیم کون ہوگی؟
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:31pm ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
دنیا شائع 07 نومبر 2023 09:12pm کابل: افغانستان میں بس میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی دھماکا دشت بارچی میں مسافروں کو لے جانے والی بس میں ہوا، کابل پولیس ترجمان
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:16pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 98 ہزار 500 افغانستان جاچکے چمن بارڈر سے اب تک 66 ہزار غیر قانونی افراد افغانستان واپس گئے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
دنیا شائع 07 نومبر 2023 07:41pm افغانستان کا ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹیوں کے قیام پر بھی غور
دنیا شائع 07 نومبر 2023 06:54pm ایران اور طالبان کا مشترکہ آپریشن، اسرائیلی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ پکڑے گئے ایجنٹ ایرانی اہداف پر ڈرون حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، اِرنا
کھیل شائع 07 نومبر 2023 10:46am افغان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی منافقت بے نقاب کردی سیریز اور ورلڈ کپ میچ کے درمیان فرق ہے، سیریز کھیلنا بورڈ کے کنٹرول میں آتا ہے، کرکٹ آسٹریلیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:22am ہولڈنگ کیمپوں میں سہولتیں بہتر ہوگئیں، افغان مہاجرین کی اپنے سفیر سے گفتگو رقم اور جائیداد کی منتقلی سمیت یہ معاملہ پاکستان کے ساتھ سنجیدگی سے اٹھاتے رہیں گے، افغان سفیر
کھیل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 09:43pm نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست، افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل 180 رنز کا ہدف افغانستان نے 32 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 04:56pm وفاق ایک ارب روپے جاری کرے، افغان باشندوں کا زیادہ بوجھ ہم پر ہے، وزیر اطلاعات خیبرپختون خوا خیبر، پشاور اور نوشہرہ میں مالیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:24pm پشاور: حکومت کا پی او آر کارڈز کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی، سرکاری ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:27pm پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 12:21pm غیرملکیوں کی ملک بدری سے پاکستان میں موجود 14 لاکھ افغان متاثرہونگے، اقوام متحدہ غیر دستاویزی افغانوں میں 6 لاکھ افغان باشندے شامل ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:26pm ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل 242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:48am پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بےنقاب نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 04:17pm کراچی: موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے افغانستان اسمگل کرنے والا شخص گرفتار گرفتار ملزم کے وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 09:22pm پشاور: افغان شہریوں کے انخلاء میں تیزی، 82 ہزار واپس جا چکے واپس جانے والوں میں دستاویزات رکھنے والے 44 ہزار، غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار 531 افغان شامل
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:41pm 12 ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تبدیل وزارت داخلہ کی جانب سے پہلے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی کو تحیلیل کردیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:59am امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل پاکستان کے افغان مہاجرین کے حوالے سے کیے گئے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں، محب اللہ شاکر
دنیا شائع 25 اکتوبر 2023 11:47am کالعدم ٹی ٹی پی پر افغانستان میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد آپ لوگ ہمارے یہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل قدر ہیں، افغان کمانڈر
کھیل شائع 23 اکتوبر 2023 09:48pm ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست افغانستان نے 283 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:02pm 12 ہزار 96 مبینہ جعلی پاسپورٹس ایجنٹس نے حکام کی ملی بھگت سے تیار کروائے جعلی پاسپورٹس کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آگئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 02:55pm غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف یکم نومبر کے بعد کارروائی کریں گے، نگراں وزیر داخلہ سندھ غیرملکی افراد سے متعلق ان کی قونصلیٹ سے رابطہ کیا ہے، حارث نواز
کھیل اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:16pm افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی فتح 289 رنز کے جواب میں افغان ٹیم 35 ویں اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 04:10pm افغان صوبہ کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مرکز میں دھماکا، 25 دہشت گرد ہلاک ملزمان سرحد پار کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے