پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm وزیر خارجہ اور تھامس ویسٹ کا افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جلیل عباس جیلانی کا مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:40pm افغانوں کی اصل سرزمین افغانستان ہے، انہیں واپس جانا چاہیئے، ترجمان دفترخارجہ روس یوکرین تنازع کا حصہ بننا نہیں چاہتے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 09:13pm نگران حکومت الیکشن میں رکاوٹ نہیں بنے گی، اعلان جلد ہوگا، انوارالحق کاکڑ 'اپنے لوگوں اور سرزمین کے دفاع کے لیے جہاں سمجھیں گے ضرور ایکشن لیں گے'
دنیا شائع 16 ستمبر 2023 09:11am بھارت کا افغان طلباء کو ویزوں میں توسیع اوردوبارہ اسکالرشپ دینے سے انکار بھارت میں مقیم افغان شہری شدید سماجی و اقتصادی مشکلات کا شکار ہیں
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 09:46am ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے، افغانستان امن کی ضمانت یقینی بنائے: خواجہ آصف افغانستان کے ساتھ مسائل بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں، سابق وزیردفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 10:10am افغان وزیرخارجہ کی یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم بارڈر کھول دیا سرحد پر موجود مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت بھی شروع
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:02pm افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:58am چین نے افغانستان میں سفیر مقرر کر دیا، کابل حکومت کا اعلان چین افغانستان اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا، چینی سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:34pm پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغان درآمدات میں 67 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری حکام
دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 05:32pm افغانستان : مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان دھماکے میں ہلاک بادشاہ خان کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:10pm طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل
دنیا شائع 11 ستمبر 2023 05:59pm طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر اب تک دس لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا، پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:52pm پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 11:41am طورخم بارڈر کی مسلسل بندش پر افغان وزارت خارجہ کا تفصیلی بیان سامنے آگیا معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر تیار ہیں، افغان وزارت خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:37pm طورخم سرحد بند ہونے سے افغانستان پریشان، پاکستان نے اپنے تحفظات بتا دیئے افغان ناظم الامور کی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 03:22pm ایشیاء کپ کے میچ نے مغوی افغان خاتون کو اپنوں سے ملا دیا افغانی خاتون فارسی زبان کے علاوہ کوئی زبان نہیں سمجھتی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 12:01pm افغانستان میں جدید اسلحہ کی موجودگی، سرحدی سیکورٹی خدشات پر امریکا کو آگاہ کردیا، پاکستان الزام تراشی نہیں ذمہ داری پر توجہ دلا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 09:40am پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، وفاقی وزیر صحت
دنیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 10:13am افغان کرنسی کیسے مضبوط ہوئی، طالبان حکومت کے اقدامات پر عالمی بینک کی رپورٹ افغانستان میں رواں برس مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی ہوئی جو جاری رہے گی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:42pm بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2023 06:51pm افغانستان سے بھارت جانے والا ڈرون پاکستان میں دھر لیا گیا جس علاقے سے ڈرون پکڑا گیا وہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:35pm ایشیا کپ: افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل افغان ٹیم کولمبو سے لاہورپہنچی
دنیا شائع 28 اگست 2023 08:51am افغانستان میں خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی، وجہ بھی بتا دی گئی ہیومن رائٹس واچ نے پابندی کو افغان خواتین پرعائد پابندیوں کی فہرست میں تازہ اضافہ قراردیا
کھیل شائع 24 اگست 2023 02:31pm دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان افغان ٹیم
کھیل اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 09:16pm پہلا ون ڈے: پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو 142 رنز کے بڑے مارجن سے شکست افغانستان کی ٹیم 20 ویں اوورز میں 59 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
دنیا شائع 17 اگست 2023 01:43pm افغاستان میں سیاسی جماعتیں غیرشرعی قرار، پابندی عائد کردی گئی 'سیاسی جماعتوں سے قوم کے مفادات وابستہ ہیں, نہ ہی قوم انہیں پسند کرتی ہے'۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:31pm افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں اس سینٹر میں تقریباً 50 خواتین کام کرتی ہیں جو ماہانہ 58 ڈالر کماتی ہیں۔
دنیا شائع 16 اگست 2023 09:24am امریکا پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں 'عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کیلئےساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں'
کھیل شائع 14 اگست 2023 01:30pm افغانستان کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز، قومی کرکٹرز نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں
دنیا شائع 13 اگست 2023 11:09pm افغانستان نے 15 اگست کا عام تعطیل کا اعلان کردیا افغان وزارت محنت و سماجی امور کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا