دنیا شائع 09 جنوری 2024 07:49pm کابل : منی بس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، پولیس
دنیا شائع 07 جنوری 2024 10:31pm برطانوی فوجی نے سابق افغان اہلکار کو انگلستان میں گھر خرید دیا برطانوی افواج کی حمایت کی وجہ سے سابق افغان اہلکاروں کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا، اہلکار
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:53pm افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار
دنیا شائع 31 دسمبر 2023 07:23pm قازقستان نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا افغانستان کے ساتھ مستقبل کے رابطے اقوام متحدہ کے موقف کی روشنی میں کیے جائیں گے، ترجمان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا شائع 30 دسمبر 2023 08:59pm پاکستان سے افغانستان منتقل خاندان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ پر کیا گزری ؟ سرجن بننے کی خواہش مند طالبہ اب مختلف روپ میں قوم کی خدمت کررہی ہیں
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 08:50am پاکستان سے مزید 1207 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے 29 دسمبر 2023 تک مجموعی طور پر 453,480 افغان شہری واپس جاچکے، رپورٹ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 09:10am پاکستان سے غیر قانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری مجموعی طور پر 4 لاکھ 52 ہزار 273 افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 08:16pm ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی لگا دی مشہد شہر میں پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:26pm افغانستان کے 21 صوبوں میں پولیو مہم، پاکستان سے آنیوالے بچوں کو قطرے پلانا ترجیح مہم افغانستان کے مشرقی صوبوں میں 29 دسمبر تک جاری رہے گی
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:23pm امریکا جانے کے منتظر افغانوں کو بھی پاکستان نے ڈی پورٹ کر دیا، غیرملکی میڈیا امریکی آباد کاری کے انتظار میں ملک بدر کیے جانیوالے افغانوں کی تعداد 'بہت کم' ہے، امریکی سینئر عہدیدار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:07am پاکستان سے مزید 1769 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے مجموعی طور پر 4 لاکھ 41 ہزار 893 افغان باشندے اپنے ملک واپس لوٹ چکے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:14am افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 1638 افراد روانہ 71 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 05:30pm ’افغانستان کی طالبان انتظامیہ پاکستان میں دہشتگردی کی براہ راست ذمہ دار ہے‘ دہشت گرد اور سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا، جان اچکزئی
دنیا شائع 12 دسمبر 2023 08:34am پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:47pm پاک امریکا مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ گذشتہ رات پاکستان سے دوحہ روانہ ہوئے، ذرائع
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 01:59pm افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر 23 میں سے17دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کونشانہ بناتی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:00am ملالہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، ’پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا ظالمانہ ہے‘ 'مجھے پریشانی ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اب تک دباؤ کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:41pm طورخم بارڈر، ’پاکستان خوش آمدید‘ سائن بورڈ پر افغان حکام کا اعتراض بارڈر کو ہرقسم آمد و رفت کے لیے احتجاجا بند کردیا گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 01:26pm افغان صورتحال پر پاک امریکا مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے امریکی نمائندہ خصوصی سمیت اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا، ذرائع
دنیا شائع 26 نومبر 2023 10:31am افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری، سابق رکن پارلیمنٹ کے ہوشربا انکشافات طالبان کے بس میں ہو تو خواتین کا سانس لینا بھی محال کر دیں، فوزیہ کوفی
دنیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:27pm بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند، تالے لگا دیے گئے تمام افغان سفارت کار چابیاں چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 02:02pm چمن: پاک افغان باڈر تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند شاہراہ پر مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 11:35am پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آیا کیسے استعمال ہوا، امریکا کے انکشافات امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کیخلاف مسلح کررہی ہے، مائیکل میکول
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 09:23am قابل برداشت نہیں افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں کی جائیں، نگران وزیر اعظم افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے ہیں، انوار الحق
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 06:37pm ’خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود جرائم پیشہ افغان قیدی سزا پوری کریں گے‘ فارن ایکٹ کے 300 قیدی موجود ہیں جو ہولڈنگ سینٹرز کے ذریعے واپس ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں، آئی جی جیل خانہ جات
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 03:15pm افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کےحوالے کرے، وزیراطلاعات بلوچستان خانہ جنگی ختم ہوگئی تمام افغان باشندوں کو واپس جانا ہوگا، جان اچکزئی
دنیا شائع 15 نومبر 2023 10:28pm پاکستان سے واپس آنے والے افغان مہاجرین کی حالت زار سے متعلق اقوام متحدہ کے اہلکار کا انکشاف اکثر کی حالت بہت خراب ہے، ڈینئیل اینڈریس
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 12:40pm وزیراعظم افغان قیادت کو پیغام دینا چاہتے تھے پاکستان یا ٹی ٹی پی کا انتخاب کرنا ہوگا، پاکستانی ایلچی کہا جاتا ہے افغان حکومت اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، آصف درانی