دنیا شائع 04 جون 2024 07:51pm پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا عموماً جرمنی لوگوں کو ان ممالک میں واپس نہیں بھیجتا جہاں ان کی جان کو خطرہ ہو
دنیا شائع 02 جون 2024 11:39pm افغانستان میں مبینہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ حملہ پاکستان کے نائب وزیر داخلہ کے ورہ کابل اور ان کی طالبان حکام سے ملاقات کے صرف تین دن بعد ہوا
دنیا شائع 01 جون 2024 10:37pm افغانستان میں کشتی حادثہ میں 20 افراد ڈوب گئے، 5 لاشیں برآمد واقعہ صوبہ ننگرہار میں پیش آیا، کشتی حادثے میں 5 افراد بچ گئے، سربراہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ
کھیل شائع 19 مئ 2024 01:05pm طالبان سے متعلق اپیل کرنے والے افغان کھلاڑی راشد خان 4 سال بعد کابل پہنچ گئے طالبان کے برسراقتدار آنے پر راشد خان کی جانب سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی گئی تھی
دنیا شائع 18 مئ 2024 11:27pm افغانستان میں طوفانی بارشیں ، 50 افراد ہلاک، ہزاروں مکانات تباہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہزاروں ہیکٹر زرعی زمین ناقابل کاشت ہوگئی
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:35am افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 ہلاک ہلاکتیں جمعہ کی شام بامیان میں فائرنگ سے ہوئیں، اسپین اور یورپی یونین کی طرف سے شدید مذمت
دنیا شائع 18 مئ 2024 08:36am افغانستان میں کونسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں اور کتنی خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 08:40am افغانستان میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد جاں بحق متاثرہ اضلاع میں 200 سے زائد افراد اپنے گھروں میں محصور ہوچکے تھے، حکام
دنیا شائع 11 مئ 2024 02:02pm افغانستان کے غیرپشتون طالبان نے بغاوت کا اعلان کردیا مسئلہ برقرار رہتا ہے تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی، غیر پشتون طالبان کا پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 01:39pm پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش میں افغان شہری اور 3 ایجنٹ گرفتار افغان شہری نے ایجنٹ، سہولت کاروں کی مدد سے پاسپورٹ حاصل کرنےکی کوشش کی، ایف آئی اے
دنیا شائع 10 مئ 2024 10:14am ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، اب تک کتنے واپس جاچکے ؟ افغان مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے اب کوئی گنجائش نہیں ہے، ایرانی ڈائریکٹر جنرل برائے غیر ملکی امور
دنیا شائع 08 مئ 2024 07:27pm افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق 5 زخمی دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ افیون کی پوست کی تلفی کے مقصد سے گزر رہا تھا
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:29am ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟ گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان اور دیگر صوبوں میں بارڈ سیل کیا جائے گا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:43am اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟ مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:35pm افغانستان میں مسجد پر حملہ، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ایرانی سفارتخانے کا اظہار مذمت، طالبان حکام خاموش
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:46pm افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا گرفتار ملزم منیر ابڑو کالعدم دہشتگرد تنظیم سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی کا کمانڈر تھا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:14pm افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:28am افغانستان سے پاکستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی میں دو مال بردار گاڑیوں سے اسلحہ پکڑا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:15am افغان سرزمین پر صحافت ایک مذاق بن کر رہ گئی طالبان رجیم میں آزادی صحافت پر پے در پے وار
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 03:24pm اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جاچکے مزید 8581 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
دنیا شائع 13 اپريل 2024 10:21am ایران سے ہزاروں کی تعداد میں افغان بچوں کی ملک بدری گزشتہ سال بے دخل کیے گئے 20 ہزار بچے ہمارے پاس رجسٹرڈ ہوئے، سرحدی کمانڈر
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 05:00pm امریکہ میں دن میں اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ شہر میں کب آ رہا ہے؟ سورج اور چاند گرہن پاکستان، بھارت سمیت خلیجی ریاستوں میں بھی دیکھا جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 29 مارچ 2024 06:39pm افغانستان میں خواتین کو کن کن سزاؤں کاسامنا سرعام کرنا ہوگا ؟ امیرِ طالبان نے اعلان کردیا خواتین کو 1990 کی دہائی کے ظالمانہ دنوں میں واپس دھکیلا جانے والا ہے، افغان ہیومن رائٹس گروپ
دنیا شائع 29 مارچ 2024 05:29am افغانستان دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، طالبان وعدے پورے کریں، امریکہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک دہشت گردوں کےحملےروکنےکےلیے کام جاری رکھیں گے، میتھیو ملر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:22pm ُپاک افغان تجارت میں ڈرائیوروں اور کلینرز کیلئے ویزے پاسپورٹ کی شرط ختم پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:38am پاکستان کے ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی براہ راست یا تھرڈ پارٹی کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے، ممتاز زہرا بلوچ بھارت کے ساتھ معاملات نارمل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:01pm سیکرٹری تجارت خرم آغا افغانستان جائیں گے، دفتر خارجہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت اور عوامی رابطوں کے فروغ کیلئے پر عزم ہے، دفتر خارجہ
دنیا شائع 24 مارچ 2024 04:38pm یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست