پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:02pm لاہور کار حادثہ: کم عمر ڈرائیور کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانا ہے، پولیس کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:39am لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم ڈی سیل ہونے والے انڈسٹری یونٹس کو دوبارہ سیل کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:58pm اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم انسدا دہشتگردی عدالت کی متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:58pm طالبہ قتل کیس: مقتولہ کے والد نے ملزمان کو معاف کردیا، پولیس کا دعویٰ طالبہ قتل کیس: ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منطور، مقدمے میں ایک اور دفعہ لگادی گئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 12:30pm بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:36am پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے کی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:23am کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 14 روز میں مجموعی طور پر 5 ہزار 85 مقدمات درج
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:37pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی.
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:45pm آمدن سے زائد اثاثے نہیں بنائے، احد چیمہ کو نیب نے کلین چٹ دے دی نیب کی عدالت سے احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:46pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر انوار الحق کاکڑ کی مدت میں الیکشن کمیشن نے توسیع نہیں کی، درخواستگزار
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 11:27am اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے جواب طلب
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 11:27am حکومتی خزانے کو نقصان پہنچا نہ الزامات ثابت ہوئے، آشیانہ اقبال ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری لاہور کی احتساب عدالت نے 18 نومبر کو شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 11:25am محمد خان بھٹی کی تقرری، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے دفتری اعتراض ختم کر کے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:48pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے پولیس نے دانتوں کا ٹیسٹ کروالیا پولیس نے مختلف ویڈیوز سے بھی تفتیش میں پیشرفت حاصل کرلی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 07:59pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور عدالت نے صنم جاوید کے شوہر سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:46am خفیہ ادارے کے آفس پر حملہ: 2 رکنی بینچ کی ملزمان کی درخواستوں پر سماعت سے معذرت بینچ نےدرخواستیں چیف جسٹس کو بھجوا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:11pm بینک اکاؤنٹس منجمد، وفاقی حکومت کا مونس الہی کو وطن واپس لانے کیلئےانٹرپول سے رابطہ مونس الٰہی کے مختلف بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے، دستاویز
کھیل شائع 22 نومبر 2023 05:25pm ذکاء اشرف کی تقرری: وفاقی حکومت سمیت دیگر کو جوابات داخل کرانے کیلئے مہلت مل گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:15pm اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا ڈی سیل ہونے والی 84 فیکٹریوں کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم عدالت کا فیکٹریاں ڈی سیل کرنے والے تمام افسران کیخلاف کارروائی کا عندیہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا