پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:31am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرکے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:50am شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا نئے نیب قانون کے تحت ریفرنس پر سماعت کا اختیار احتساب عدالت کا نہیں، درخواست میں موقف
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:40am لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو 10 روز میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:38pm سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کیلئے گورنر پنجاب کا سرکلر کالعدم قرار جسٹس عابد حسین چٹھہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ڈینز کی تعیناتی بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:54pm پنجاب میں 3 ججوں کو سزائیں، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 11:35am ’آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟‘ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال عدالت نے عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کو 11 اکتوبر تک تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 04:18pm پنجاب میں سڑک پر کوڑا پھینکنے والوں کی شامت، عدالتی حکم جاری کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عدالت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 12:12pm حکومت پنجاب کو دھچکا، یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:47am نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:41pm لاہور ہائیکورٹ نے 3 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز تعینات کر دیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:16am پی ٹی آئی جلسہ: ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو اس حوالے سے رپورٹ جمع کروائیں،عدالت
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:08pm مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 12:32pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کا وضاحتی فیصلہ آچکا ہے، مؤقف
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 10:56am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست: سندھ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:54am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ بینچ نہ ہونے کا اعتراض ختم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:50am عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی علی امین گنڈا پورنےانتہائی گھٹیا باتیں کیں، ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر کے بھیج دیا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 11:42pm لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی، جلسے کا مقام تبدیل، اوقات کار بھی طے پی ٹی آئی کوانتظامات کے لئے پی ایچ اے کو اخراجات ادا کرنا ہونگے، نوٹیفیکشن
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:22pm صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں آئی جی پنجاب ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار