پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:27pm 9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی
کھیل شائع 08 اگست 2024 11:03am چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت اچانک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے درخواستگزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت جاری کردی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 07:22pm نو مئی توڑ پھوڑ کیس : پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:50pm یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm 9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 03:39pm جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:31pm اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر سابق وفاقی وزیر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں پیشی کے دوران ان کی طبعیت ناساز ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:56am جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:35pm چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت لف کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:26pm 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی یہ دن جشنِ آزادی کا ہے، کئی شہروں کے لوگ اس موقع پر مینارِ پاکستان آتے ہیں، کمشنر لاہور کی رپورٹ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:50am سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سوشل میڈیا کے حوالے سے قوائد و ضوابط طلب
پاکستان شائع 02 اگست 2024 09:53am سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس سننا چاہیئے، عمر ایوب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:53am عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس مجھے انصاف کیلئے صبح صبح عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:17am پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کی بازیابی کیلئے ڈی پی او سیالکوٹ سے جواب طلب عدالت مغوی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:02am لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ صحافی رانا شاہد کو بازیاب کرکے 6 اگست کو پیش کرنے کا حکم جسٹس طارق سلیم شیخ نے فراز شاہد کہ درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:27pm بھارتی خاتون بچوں کی حوالگی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی خاتون کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بچوں کی حوالگی کی درخواست
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:11pm چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ : ٹی ایل پی رہنما کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دوران سماعت تحریک لبیک کے رہنما کی پُرجوش تقریر جج کو سنائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:56pm مرغیوں کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 اگست کو جواب طلب کرلیا