پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:05am لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، نیا ججز روسٹر جاری لاہور ہائیکورٹ میں آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:43pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نے درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:36am پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے پرویز الہٰی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا پرویز الہٰی اور دیگر کی درخواستوں پر آج سماعت کریں گے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:02pm عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر وکلا سے حتمی دلائل طلب بیرون ممالک میں کوئی میری طرف دیکھ نہیں سکتا، یہ ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:34pm عالیہ حمزہ کی سائبر دہشت گردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے تحقیقاتی اداروں کو مزید کارروائی کیلئے قانونی دائرہ کار میں رہنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 01:40pm یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت سمیت دیگر کو نوٹس اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روز گار ہو جائیں گے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:27pm پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے شیخ امتیاز کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:21pm اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:28am لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:29am چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم اگر ایسی کوئی پابندی ثابت ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 01:32pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، جائیدادیں بھی ضبط اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی کے علاوہ دیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:40pm پی ٹی آئی نے ’حکومتی انتشار‘ کو جواز بنا کر جلسہ ملتوی کردیا، نئی تاریخ کا اعلان حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے، اعلامیہ پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:23pm پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی
لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 01:36pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پر دوران تفتیش تشدد کا انکشاف آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:18am عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:29pm شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 01:05pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا جائے، مؤقف
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار