پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 12:07pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان نے عدالتی حکم کے باوجود حراساں کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 12:51pm لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر اسکولوں کو بند کرنے کا عندیہ سکولوں کو کم از کم 50 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا پڑے گی، عدالت کا ہدایت
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:52pm 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا عدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 12:17pm ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 12:01pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 12:39pm موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اسکولز بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کرے، لاہور ہائیکورٹ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 11:05am ممبران اسمبلی کو نااہلی کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو ارسال کردی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:46am لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی عدالت نے درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 11:14am الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:23pm عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج مقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 01:44pm 9 مئی کی منصوبہ بندی: شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 12:08pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا این اے 127 کی انتخابی عذرداری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 29 نومبر کو دلائل طلب
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 11:01am اسموگ تدارک کیس: عدالت کی پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کرنے ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:31am لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:14pm پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار رجسٹرار آفس نے درخواست میں وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو براہ راست فریق بنانے پر اعتراض عائد کیا تھا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:08pm لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 01:14pm پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست فہمید نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:53am پراسیکیوشن کے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رپورٹس میرے آفس بھیج دیں تاکہ پھر اس کیس کو نمٹایا جائے، جسٹس عالیہ نیلم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 12:52am لاہور ہائیکورٹ کا دھواں پھیلانے والی تمام گاڑیوں کو قبضے میں لینے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:37pm 3 سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد