پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:11pm چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ : ٹی ایل پی رہنما کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دوران سماعت تحریک لبیک کے رہنما کی پُرجوش تقریر جج کو سنائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:56pm مرغیوں کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 اگست کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:42pm جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم سب ملزمان ایک ہی اسٹیج پر کھڑے ہیں، ضمانت خارج ہوں گی تو سب کی ساتھ خارج ہوں گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:43pm اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج عدالت آپ کو بار بار کہہ رہی ہے شامل تفتیش ہوں مگر آپ نہیں ہو رہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:21pm لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر لیسکو کو حکم جاری کردیا شہری کی جانب سے بل کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:27am پنجاب سے مرغی کی سپلائی پر پابندی کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کا اقدام چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 03:23pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر تفصیلی رپورٹ کل طلب کرلی کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں میں چالان جمع اور کس مقدمے میں کب نامزد کیا گیا؟ سب ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:49am عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چوہدری و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وکیل کا اے ٹی سی جج کے ساتھ سخت مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:28pm جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:24pm بشریٰ بی بی کی مقدمات، انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:58pm پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ، فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے، شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:23pm صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:17pm پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں پر ابتدائی فہرست تیار، صنم جاوید کی بہن بھی شامل خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستوں میں ردوبدل کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm اے ٹی سی نے شاہ محمود کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا پی ٹی آئی رہنما نے اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست دی تھی، ٹرائل کوٹ لکھپت میں ہو رہا ہے۔
چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اپنے اہلکار تعینات کرنے پر اصرار، خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ