پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:43am راولپنڈی میں بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنس گیا ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 05:06pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی گنڈاپور کی شکایتیں، عمران خان کی نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت قاضی فائز عیسیٰ نے نیب ترمیم اس لئے منظور کی کہ اس میں وہ خود بینیفشری تھا، عمران خان
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:11pm نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:56pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 06:29pm برطانیہ میں قاضی فائز کی گاڑی پر حملہ، پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کا اعلان حملہ آوروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم جاری، لندن میں مقدمہ درج کرانے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 11:27am پی ٹی آئی کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانتیں منظور گزشتہ روز عدالت نے 28 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا تھا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:17pm پی آئی اے کی نجکاری کو دھچکا، پٹیشن سماعت کیلئے منظور نجکاری کا عمل یکدم مکمل نہیں ہوتا اس میں وقت لگتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:10pm اسلام آباد میں دوسرے روز بھی بینک ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی گارڈز زخمی، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 11:33am سابق وزیراعظم کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری احتساب عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 07:53pm عمران خان کا فواد چوہدری کیلئے سخت پیغام عمران خان نے سلمان اکرم راجہ اورفیصل چوہدری کے مابین صلح صفائی کرا دی،
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 06:21pm پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 پی ٹی آئی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل تیس دن کا ریمانڈ مانگ رہے ہیں میں تین سو دن کا نہ دے دوں؟ جج نے طنزیہ ریمارکس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:40pm پولیوٹیمز کے داخلے سے انکار پرنجی مال کا مینجرگرفتار کارروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے کی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 12:49pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:55pm اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا آپبارہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:30am کیش لے کر جانیوالے دو افراد ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ڈاکوؤں کو پکڑنے میں پولیس کی ناقص کارکردگی پر تاجر سراپا احتجاج
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 06:56pm پاکستان سے مزدوری کیلئے تھائی لینڈ جانے والا شہری اغوا جس جگہ ان کے بیٹے کو رکھا گیا ہے وہاں اور بھی پاکستانی موجود ہیں، والد حماد الرحمان
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 12:52pm بھارتی قبضے کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ: اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں شرکا نے دفترخارجہ سے ڈی چوک تک مارچ کیا، وزارت اطلاعات نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر نغمہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 02:13pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت حکام نے جواز پیش کیا تھا کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث ملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:55pm عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس دونوں کی ضمانت 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں