پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 11:02am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 05:15pm گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا، عمران خان واضح ہو گیا کہ اصل طاقت جس کے پاس ہے اسی نے یہ سب کیا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:03pm جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 03:51pm 28 ستمبرجلاؤ گھیراؤ کیس: عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:26pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 08:09am راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، آج جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 07:25pm گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست عمران خان کا بیرسٹر گوہر اورعلی امین گنڈاپور کو بات چیت میں پہل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 07:49pm کیا عمران خان اب رہا ہوپائیں گے؟ عمران خان کے خلاف اب بھی بہت سے مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 05:07pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری، شیخ رشید و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ سنا دیا گیا ایک کی درخواست بریت منظور باقی سب کی خارج کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:10pm لاہور سے 107 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:45am ’اپنے بھکاریوں کو روکیں‘ نائب سعودی وزیرداخلہ کی محسن نقوی سے ملاقات چار ہزار تین سو بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کئے ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 10:49pm احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار تھانہ مناواں لاہور کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے وارنٹ عدالت سے گرفتاری کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 05:36pm عمران خان کی کل ضمانت کا امکان، 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے؟ چوری شدہ مینڈیٹ واپس مل جاتا ہے تو پھر 24 نومبر کا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 10:39am احتجاج، توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع ہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل کا بیان
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:23am محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال وزیرداخلہ نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 06:19pm 24 نومبر احتجاج: عمران خان کا پیغام ہے صرف پارٹی نہیں تمام پاکستانی باہر نکلیں، علیمہ خان آپ اب غلام بن چکے ہیں لہٰذا 24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے لیے باہر نکلیں، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:00pm پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد کو ایک مرتبہ پھر کنٹینر سٹی بنانے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ یڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 04:16pm توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی