پاکستان شائع 09 جون 2024 04:37pm اسلام آباد: ٹیچر پراسرار طور پر لاپتہ، مقدمہ درج ٹیچر عبدالسبحان مری کا رہائشی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:17pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 9 فراد گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ ایک کزن اور 4 ڈرائیوز کو بھی گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 07:24pm ریاست مخالف پوسٹ : ایف آئی اے کی عمران خان سے ایک گھنٹے تفتیش، 16سوالات کئے ایف آئی اے ٹیم نے عمران خان کو ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کی، ذرائع
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:06pm اسلام آباد: ٹریل فائیو پر طحہ کی پراسرار موت، پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی سیرولوجیکل رپورٹ آنا باقی ہے جس میں زہر خوارانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا ،پولیس
پاکستان شائع 07 جون 2024 10:06am چوہدری عدنان قتل کیس: سابق ن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور عدالت کا چوہدری تنویر کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:52pm چوہدری عدنان قتل کیس: عدالت کا سابق ن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کا حکم چوہدری تنویر کی عبوری ضمانت خارج
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:16pm پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پالیسی کا ذمہ دار کون، عمران کا اکاؤنٹ کون چلاتا ہے؟ رہنماؤں کی ایف آئی اے پیشی میں بڑے انکشافات متنازع پوسٹ: بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن نے ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کرایا
پاکستان شائع 03 جون 2024 09:16pm راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چائنیز تعمیراتی منصوبے سیل پنجاب میں سکیورٹی این او سی کے اجراء تک نجی سوسائٹی میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے، ترجمان آر ڈی اے
پاکستان شائع 03 جون 2024 05:56pm کیا شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری ہوسکیں گے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی سزا معطل کرکے بری کرنے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:27pm اسلام آباد : مسلح ملزمان کی 2 سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج وفاقی وزیر داخلہ کا برطانیہ سےآئی جی اسلام آباد کو فون، ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
پاکستان شائع 02 جون 2024 08:43pm پلاٹ کے سودے کیلئے1 کروڑ 40 لاکھ روپے لے جانیوالا پراپرٹی ڈیلر اغواء لاپتا پراپرٹی ڈیلر کے بیٹے کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:52pm راولپنڈی: 8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
پاکستان شائع 01 جون 2024 05:39pm شوہر سے ناراض ویتنامی سفیر کی اہلیہ مل گئیں اسلام آباد پولیس نے سفیر کی اہلیہ کو شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:06pm عدالت میں ہتک آمیز رویہ، وفاقی سیکرٹری کی مشروط معافی کے بعد رہائی توہین عدالت پر عمر ملک کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:00pm راولپنڈی: تیز رفتار پولیس وین کھائی میں جاگری، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:02pm ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار وکلا کی موجودگی میں سوال کا جواب دونگا، ایف آئی اے ٹیم نےعمران خان کا تحریری مؤقف حاصل کرلیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:22pm راولپنڈی کی مویشی منڈی نیلام، رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے منڈی میں فی جانور داخلہ فیس کتنی رکھی گئی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:24pm خاور مانیکا پر وکلا پر حملے کا مقدمہ، نعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹراورعثمان گِل سمیت 25 نامزد مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنہ میں درج ہوا، مقدمے میں موقع پرموجود 12 پولیس اہلکارگواہ بن گئے۔
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:41pm رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کس گاڑی میں آئے؟ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں اہم پیش رفت