پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:37pm افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار پشاور سے گرفتار ملزمان اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہیں، ایف آئی اے حکام
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:21am راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہری لڑ پڑے، ڈنڈا لگنے سے ایک زخمی زخمی شخص کی شناخت لیو چن کے نام سے ہوئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:25pm سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کی راہ ہموار، فائر وال کا ٹرائل ’کامیابی‘ کے ساتھ مکمل مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بعد اب حکومت فائر وال خریدے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:17pm اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:47pm میٹرو بس پل سے ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام نے متعلقہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 03:31pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:25am لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 08:40am گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 08:35pm سیلاب کی لمحہ بہ لمحہ خبر دینے والا واسا کا مکمل سسٹم چور لے اُڑے سیلاب اور بارش کی صورتحال بتانے والا سسٹم جاپان نے دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ عدالت نے شیر افضل مروت کی غیر حاضری پر 15 جولائی کو ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:37pm شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے دو ملزمان کی زیادتی اور بلیک میلنگ ہارون اور سراج نے غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصویریں بھی بنائیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مقدمے کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:13pm صنم جاوید کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:27am سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 03:20pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں لانے کا حامی نہیں تھا، اعظم خان