پاکستان شائع 22 جولائ 2024 03:31pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:25am لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 08:40am گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 08:35pm سیلاب کی لمحہ بہ لمحہ خبر دینے والا واسا کا مکمل سسٹم چور لے اُڑے سیلاب اور بارش کی صورتحال بتانے والا سسٹم جاپان نے دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ عدالت نے شیر افضل مروت کی غیر حاضری پر 15 جولائی کو ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:37pm شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے دو ملزمان کی زیادتی اور بلیک میلنگ ہارون اور سراج نے غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصویریں بھی بنائیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مقدمے کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:13pm صنم جاوید کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:27am سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 03:20pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں لانے کا حامی نہیں تھا، اعظم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:30pm اسلام آباد میں بیل چرانے سے لڑائی جھگڑے کے بعد نوجوان قتل کرکٹ کھیلتے معصب عمران نامی ملزم نے میرے بیٹے کے بلا مارا تھا، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:46pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب ٹیم کا بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے تفتیش تیسرا دورمکمل نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں 2 گھنٹے سے زائد وقت پوچھ گچھ کی
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 12:11am اسلام آباد : ڈکیتی کرنے والا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے تحویل میں لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 06:19pm عدالت کا صنم جاوید کو مکمل طور پر خاموشی اختیار کرنے کا حکم، گھر جانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 01:04pm شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے 30 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:58am صنم جاوید بلوچستان پولیس کے حوالے، والد نے بازیابی کی درخواست دائر کردی بلوچستان پولیس صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ کیلئے کچھ دیر میں مقامی عدالت میں پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:59pm مجھے جیل میں ڈالیں بیوی کو چھوڑ دیں، آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ میڈیا کی عدم موجودگی پر عمران خان کی واک اؤٹ کی دھمکی