پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:07am دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:35pm راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا چوتھا روز، ’حکومت آج مطالبات مان لے جتنی دیر ہوگی اتنا نقصان ہوگا‘ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:47am راولپنڈی میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا، مقدمہ درج سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے رپوٹ طلب کرلی، پولیس نے خاتون کے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:34am جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، گجرات میں 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گجرات میں ایک گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کو ڈبو دیا، اہم شاہرائیں تالاب کا مںظر پیش کرنے لگیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
▶️ ویڈیوز شائع 26 جولائ 2024 10:35am ’مسکن کے مکین خوشحال تھے، صحن میں مورناچتے تھے‘ حویلی کیلئے لوہا اورتانبہ برطانیہ سے منگوایا گیا، کشمیرسے لکڑی منگوا کا کشیدہ کاری کی گئی
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:40am لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں بجلی فراہمی معطل راولپنڈی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:37pm افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار پشاور سے گرفتار ملزمان اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہیں، ایف آئی اے حکام
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:21am راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہری لڑ پڑے، ڈنڈا لگنے سے ایک زخمی زخمی شخص کی شناخت لیو چن کے نام سے ہوئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:25pm سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کی راہ ہموار، فائر وال کا ٹرائل ’کامیابی‘ کے ساتھ مکمل مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بعد اب حکومت فائر وال خریدے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:17pm اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:47pm میٹرو بس پل سے ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام نے متعلقہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی