پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:09pm محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری مراسلہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:46am وفاقی دارالحکومت میں بھی لوٹ مار کی وارداتیں عام ہوگئیں بلیو ایریا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ملزم بزنس مین سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:34am کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:47pm اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں وفاقی وزیرداخلہ نے الیکٹرک بسوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاونڈ ریفرنس: اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب عدالت نے کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:12pm عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:28pm اسلام آباد انتظامیہ پر پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 03:14pm عمران خان کے بلانے پر شاندانہ، فردوس شمیم اور جنید اکبر کی اڈیالہ جیل آمد شبلی فراز، عمر ایوب اور رؤف حسن بھی ملیں گے، بانی پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کے حوالے سے فکرمند
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:02am پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس افسران پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام