پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:47pm چاغی اور دالبندین میں طوفانی ہواؤں اور مٹی کے گردوغبار سے معمولات زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:56am سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کردیا حلقہ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی کالعدم قرار
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 07:40pm دکی میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 11:01pm لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 05:42pm بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے متعین ہوگی، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 03:29pm ڈیرہ مراد جمالی : ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق موٹرسائیکل سوار ریلوے لائن کراس کر رہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:32pm ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں 2 آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 09:51am پی بی 50 قلعہ عبداللہ: پشتونخوا میپ کے امیدوار کا 5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کے اغواء کا الزام خدشہ ہے کہ مزید پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو بھی اغواء کیا گیا ہو، میر وائس اچکزئی
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:01am کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں بدعنوانی کی تحقیقات شروع اینٹی کرپشن ٹیم نے سی ٹی سکین اور دیگر آلات اور مشینری کو بھی چیک کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 02:10pm بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، پانی گھروں اور گاڑیوں کو بہا لے گیا، کوئٹہ آفت زدہ قرار بارش سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 09:12am سانحہ نوشکی کا مقدمہ درج، کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد نامزد مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 08:28pm پشین جلسے میں اپوزیشن کی پارلیمنٹ اور اداروں سے متعلق قرار داد پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2024 12:32pm ایران سے کوئٹہ آنیوالی ٹرین کو ہولناک حادثہ، بوگیاں چرمرا گئیں ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:23pm جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب عمران خان کل جو کچھ بھی تھا آج پارلیمنٹ کو مضبوط امیدوار ہے، اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 07:36pm بلوچستان میں بس سے اتار کر 9 مسافر قتل، گاڑی پر فائرنگ میں 3 جاں بحق بس سے اتار کر مارے گئے مسافروں کا تعلق منڈی بہاؤالدین اورگوجرنوالہ سے تھا
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 02:52pm دہشتگردی کے چند واقعات میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے، بلوچستان حکومت بلوچستان حکومت کے ترجمان نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:18pm شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی وزیراعظم، صدر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2024 08:46pm وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ننھے ٹک ٹاکر ’بابا چے‘ کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان سرفراز بگٹی نے ابو بکر المعروف بابا چے کو ایک لاکھ روپے عیدی بھی دی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 10:48pm ’مجھے کیوں نہیں بلایا، کیا میں پاکستان سے نہیں‘ ننھے ٹک ٹاکر کا شکوے کے بعد وسیم بادامی سے رابطہ 'کیا مجھے رمضان ٹرانسمیشن میں اس لیے نہیں بلایا گیا کیونکہ میں بلوچستان سے ہوں'
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 07:28pm بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد قرض حسنہ سمیت دیگر اقدامات کے لیے ہماری امداد کی جائے، جمال رئیسانی