پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:42pm بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:54pm نگران کابینہ بلوچستان کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا گورنربلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:57am کوئٹہ، پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولہ فائر، جانی نقصان نہیں ہوا مارٹر گولہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:49pm نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ علی مردان ڈمکی سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:57pm علی مردان ڈومکی آج بطور نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے علی مردان ڈومکی سمیت چار ناموں پر رات گئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں غور کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:18pm مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3 افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او لیویز سمیع اللہ نے ٹیم تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:42am نگران وزیراعلی بلوچستان کا تقرر نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد علی مردان ڈومکی پراتفاق کے باوجود وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے دستخط نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:51am ’بلوچستان کے سپوت مادروطن کی آبیاری اپنے خون سے کریں گے‘ شہداء فورم کے مرکزی دفتر کا افتتاح، شہداء کے لیے ایک کروڑ روپے عطیات کا اعلان
پاکستان شائع 13 اگست 2023 04:48pm نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعلی قدوس بزنجو کے اپوزیشن لیڈر اور اتحادیوں سے رابطے متفقہ نگراں وزیراعلی لانے کے لئے کوششیں جاری، ذرائع
پاکستان شائع 13 اگست 2023 01:34pm میاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط بی این پی رہنما انوارالحق کاکڑ کے تقرر پر برہم
پاکستان شائع 13 اگست 2023 01:19pm بلوچستان میں مدت پوری کرنے والی اسمبلیوں کی تاریخ 2002 تا 2007 آئینی مدت مکمل کرنیوالی اسمبلی کو 'جمہوری اسمبلی" نہیں کہا جا سکتا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 12:56pm انوار الحق کاکڑ کے تقرر میں نواز شریف اور مریم کا کردار نامزد نگراں وزیراعظم کی مریم نواز سے ملاقات سے ویڈیو سامنے آگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:06pm بلوچستان اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ کابینہ بھی ختم ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 11:09pm بلوچستان میں نگراں حکومت کے قیام کا معاملہ التوا کا شکار وزیر اعلیٰ بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کی سمری کل گورنر بلوچستان کو بھیجیں گے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2023 04:14pm بارشوں کے بعد دلفریب مناظردیکھنے کیلئے سیاح بابوسر ٹاپ پہنچ گئے سیاحتی مقامات کی خوبصورتی میں مزید نکھار آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 10:35pm کوئٹہ: پٹاخوں کی دکان میں دھماکا، مالک اور مزدور زخمی موتی رام روڈ دھماکے میں کوئی دہشت گردی کا عنصر شامل نہیں ہے، ایس ایس پی آپریشن
پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:59pm کوئٹہ: دستی بم حملے میں خاتون اور دو بچے زخمی دستی بم حملہ جوائنٹ روڈ پر کیا گیا
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ