پاکستان شائع 07 اپريل 2024 04:57pm بلوچستان کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق رائے موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 04:45pm بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے سابق چیئرمین 17 کروڑ کی بدعنوانی میں ملوث نکلے، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پاپولیشن ویلفیئر کا ملازم جعلی دفتر بنا کر بھرتیوں کے نام پر رشوت لے رہا تھا، عبدالوحد کاکٹر کی بریفنگ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 08:16am کوہلو : جاندران کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا افسران اور لیویز اہلکاروں کیلئے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:57pm بشام حملے پر 12 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار، گاڑی اور حملہ آور افغانستان سے آئے، سی ٹی ڈی ذرائع گاڑی چمن کے راستے پہنچائی گئی، 10 دن شانگلہ میں پارک رہی، ماسٹر مائنڈ بلال ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:07am بلوچستان کے ضلع دُکی میں بارش سے 5 جاں بحق، کان میں پھنسے 5 مزدور گھنٹوں بعد نکال لیے گئے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا، لوگ گھروں میں محصور، کچے مکانوں کی دیواریں گرگئیں
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:03pm سینیٹ انتخابات: کئی امیدوار دستبردار 18 بلامقابلہ منتخب، ن لیگ اور پی پی میں ٹھن گئی خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات ناکام ہو گئے۔
▶️ پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:15pm کوئٹہ میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب، ننھے بچوں کے نعروں نے ماحول گرما دیا کوئی بچہ پولیس کی وردی میں دیکھا گیا تو کسی نے فوج کی وردی زیب تن کی ہوئی تھی۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 03:10pm وزیر اعلٰی بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا چیف سیکریٹری کو ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 10:37pm گوادر میں پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک، 2 سکیورٹی اہلکار شہید دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:53pm نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے، سرفراز بگٹی ترقیاتی بجت کا بڑا حصہ کرپشن میں کھپ جاتا ہے، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا، تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 10:17pm مستونگ:سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا بنوں میں بھی پولیس موبائل پر حملہ، دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 06:21pm بلوچستان کابینہ تاخیر کا شکار کیوں؟ سرفراز بگٹی تاحال صوبائی کابینہ تشکیل نہیں دے سکے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:11am بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی بلوچستان میں 259 مکانات مکمل تباہ ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ
▶️ پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:03pm محمود خان اچکزئی پر زمینوں پر قبضے کا الزام، ’انہوں نے ہمیشہ پشتونوں کا استعمال کیا‘ ہماری دو سے تین جگہیں محمود خان کی قبضہ میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ان کو بھی آزاد کرائے، ولی خان غبیزئی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:31pm بلوچستان میں بارشوں سے 5 ہلاکتیں، 1250 مکان تباہ، گوادر میں نکاسی آب کا کام جاری سب سے زیادہ گوادر میں 1220 گھر متاثر ہوئے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:03pm بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر نے آصف زرداری کو حمایت کی یقین دہانی کرادی سینیٹرز نے آصف زرداری کو بلوچستان کے مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:45pm محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا احتجاج محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:55pm صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کون ہیں اور 6 سال تک روپوش کیوں رہے؟ محمود خان اچکزئی سیاسی جمہوری اتحادوں میں ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:35pm ڈیرہ بگٹی: نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ، 2 افراد زخمی قافلہ ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ جارہا تھا کہ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 04:10pm ’پہاڑوں پر جانے والے نیچے آکرقومی دھارے میں شامل ہوں‘ سرفراز بگٹی کا پہلا خطاب بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلپوچستان منتخب ہونے والے سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا