پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:51pm وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ڈاکٹرز اور محکمہ تعلیم کے غیر حاضر عملے کی معطلی کا حکم سرفراز بگٹی، لورالائی ڈویژن کے چاروں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے ناخوش، اظہار وجوہ کے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:17pm زیارت: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق تمام افراد پیکنک منانے زیارت آئے تھے لواحقین کو اطلاع کردی گئی ہے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 01:55pm کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب، دھرنا ختم لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کیلئے مؤخر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 11:28pm لاپتہ ظہیر زیب ہمارے اداروں کے پاس نہیں، افغانستان میں ریاست کسی کی جان کی ذمہ داری نہیں اٹھاسکتی، ضیاء لانگو بی ایل اے اور ٹی ٹی پی افغانستان میں مل گئے ہیں، دونوں کالعدم تنظیمیں کوئٹہ میں امن و امان خراب کریں گی، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:11pm دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:42pm وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم بجلی کابل ادا نہ ہونے پر گزشتہ 10 سال میں وفاق کے 500 ارب ضائع ہوئے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:58pm کوئٹہ: ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر کراچی میں انتقال کرگیا حالت خراب ہونے پر عامر گوری کو دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، خادانی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 12:40pm کوئٹہ میں یونیورسٹی کی چلتی بس سے گرکر طالبعلم جاں بحق بس میں گنجائش سے زیادہ طالب علم ہونے کی وجہ سے دونوں طالب علم بس کے دروازے پر کھڑے تھے، طالبعلم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 03:57pm بلوچستان کے وسائل کے فوائد مقامی لوگوں کو پہنچانے کا عمل جاری کوئٹہ، بولان، زیارت اور ہرنائی میں صحت، تعلیم، یوٹیلیٹیز اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے شامل، ملازمتیں بھی دی گئی ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:31pm کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 29 جون 2024 05:24pm پی بی 21 حب : بلوچستان ہائیکورٹ کا 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن 3 ہفتے میں شیڈول جاری کرکے انتخابات کروائے، عدالت
پاکستان شائع 27 جون 2024 07:52pm کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، دو راہگیر زخمی دستی بم سکیورٹی فورسز کی کھانے پینے کی میس والی گاڑی پر پھینکا گیا، پولیس
پاکستان شائع 25 جون 2024 11:02pm آپریشن عزم استحکام: ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، وزیر داخلہ بلوچستان شعبان سے اغواء ہونے والے دیگر سات افراد کو جلد بازیاب کرائیں گے، میر ضیاء اللہ لانگو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 11:26pm وزیر اعلٰی بلوچستان کا موذی امراض میں مبتلا غریب طالب علم کا علاج بھارت میں کرانے کا حکم طالب علم آریان شاہ کا علاج سرکاری خرچ پر کرایا جائے گا
پاکستان شائع 22 جون 2024 09:56pm ہوشاب میں تھانے پر حملہ، غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 لیویز اہلکار برطرف تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے، ڈی سی کیچ
▶️ ویڈیوز شائع 22 جون 2024 01:04pm جھیل کا بدلتا رنگ و روپ اور شفاف پانی،رکھوالی پر مامور ملکہ پربت کا نظارہ سیف الملوک جھیل جہاں پر اپنی قدرتی دلکشی اور خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:40pm زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 21 جون 2024 02:38pm گندم کی خریداری سے متعلق بلوچستان کابینہ کا فیصلہ غیر قانونی قرار بلوچستان ہائیکورٹ نے گندم خریداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:00pm بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےاداروں کی استعداد ِکار بڑھانا ہوگی، صدر مملکت بلوچستان میں قابل اور بہادر پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت