پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 12:40pm موسی خیل میں مسلح افراد کا نجی کمپنی پر حملہ، مشینری جلا دی، 20 مزدور اغوا لیویز فورس اور دیگر سیکیورٹی اہلکار واقع کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 12:10pm پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج تمام مزدروں کا تعلق پنجاب سے تھا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 12:28pm کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکا، 2 اہلکار سمیت 12 افراد زخمی دھماکے میں پولیس موبائل کو دوران گشت نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 08:31pm عالمی کراٹے کومبیٹ کھلاڑی شاہ زیب رندکی کامیابی پر تحائف کی بارش حال ہی میں شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والے عالمی کراٹے کومبیٹ مقابلے میں جیت اپنے نام کی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 03:56pm بلوچستان اورپنجاب کوملانے والی قومی شاہراہ تین گھنٹوں سے بند بارکھان میں کوہ سلیمان کی دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہے۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:40pm بارکھان میں کاٹن فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی فیکٹری میں موجود مکمل کپاس طور پر جل گئی، ریسکیو حکام آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:53pm الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کردی پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 11:48am بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، متعدد جاں بحق زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:08am تربت کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 4 افراد زخمی دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:26pm پشین : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک ہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ،2 ہینڈ گرینیڈ، ایک آئی ڈی، 4 کلودھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 28 اگست 2024 07:50pm موسیٰ خیل میں 22 مسافروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج دھماکے اور فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:49pm بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، محسن نقوی وزیراعلیٰ بلوچستان جوبھی فیصلہ کریں گے ہم ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 12:08pm بلوچستان: موسٰی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل ملسح افراد نے 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا، تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 01:15pm پشین : پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:53pm وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اہلیت کیخلاف دائر درخواست خارج جسٹس روزی خان پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے سرفراز بگٹی کی اہلیت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:57pm بلوچستان سے ایران جانے والے 3 زائرین میں ایم پاکس کی تصدیق بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ماں، بیٹا اور بیٹی کو ایران پہنچتے ہی روک دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 10:30pm حکومت ناراض بلوچوں کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتی ہے، وزیر اعلیٰ لیویز فورس کو ضروری سازو سامان اسلحہ اور گاڑیاں دی جائیں گی، میر سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 11:44pm کوئٹہ : 44 فیصد دکاندار ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے ہیں، سروے میں انکشاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے دکانداروں کو لاکھوں روپے جرمانہ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:20pm گوادر : بلوچ یکجہتی کمیٹی اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ’دھرنا ختم کیا جائےگا‘ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائےگا، اسسٹنٹ کمشنر گوادر
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 04:00pm پیپلز پارٹی بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹسز جاری رہنماؤں کو پارٹی عہدے داران کی معطلی کا اختیار نہیں ہے، شوکاز نوٹس کا متن