پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:19pm کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا فیصلہ پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا، اعلان آج متوقع
پاکستان شائع 29 فروری 2024 04:06pm عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:51pm بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے سرفراز بگٹی کے بغیر حلف اٹھالیا نواب ثناء اللہ اور جام کمال بھی تقریب حلف برداری میں موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 02:50pm جے یو آئی کا بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانے فیصلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے، جے یو آئی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:15pm قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2024 06:19pm کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بی ایل اے کے 3 مبینہ اراکین ہلاک لیویز نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 02:54pm نومنتخب ارکان کی حلف برداری: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب صدارت اسپیکربلوچستان اسمبلی جان جمالی کریں گے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:02pm پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بلوچستان حکومت پر نیا معاہدہ ہوگا پہلے ڈھائی سال وزیر اعلیٰ پی پی سے، اس کے بعد ڈھائی سال کیلئے وزیراعلیٰ ن لیگ سے ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 02:54pm چمن میں پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر گرفتاریاں، صورتحال کشیدہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، جان اچکزئی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:19pm پی ٹی آئی نےامریکی لابیوں کی خدمات حاصل کیں، ملک کو بدنام کررہی ہے، جان اچکزئی پی ٹی آئی نےعالمی میڈیا کے سامنے خود کو بےنقاب کیا، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:39pm جے یو آئی کا بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، مولانا عبدالواسع
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:19pm مبینہ دھاندلی: جمہوری وطن پارٹی نے دھرنا دے دیا، سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 08:21pm پارٹیوں میں شمولیت کا آخری روز، بلوچستان اور سندھ سے منتخب آزاد اراکین کے اہم فیصلے آزاد اراکین مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت سے رابطے میں ہیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 06:01pm پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین میں سالار خان نام کا کوئی امیدوار ہی نہیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:07pm الیکشن کمیشن نے عبدالقدوس بزنجو کی درخواست پر پی بی 23 کا نوٹفکیشن روک دیا عبدالقدوس بزنجو کی کاؤنٹر فائلز کی بائیو میٹرک تصدیق کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:06pm بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، پرانے اتحادیوں میں نئی جنگ بلوچستان کے عوام کی نظریں اسلام آباد اور لاہور پر
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:42pm قلعہ سیف اللہ: پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 01:38pm پی پی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں واضح، ن لیگ کو دو صوبوں میں اتحاد بنانا ہوگا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں بھی کشمکش
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 12:03am بلوچستان بھر میں قوم پرست جماعتوں کے مظاہرے، شاہراہیں بلاک کردی گئیں صوبے میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی مطمئن نظر نہیں آرہا
پاکستان شائع 09 فروری 2024 08:33pm ہم بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے، محمود خان اچکزئی کا اعلان پارلمینٹ میں جانے نہیں دیا جارہا تو ٹھیک ہے، ہر گلی میں احتجاج کریں گے، محمود خان اچکزئی