پاکستان شائع 13 نومبر 2024 03:26pm دکی: تعمیراتی کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 مزدور اغوا کمیپ میں موجود سامان کو آگ لگادی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 07:48am کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والوں میں خود کش حملہ آور عدیلہ بلوچ کو تربیت فراہم کرنے والا ثنا عرف بارو بھی شامل
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:37pm بارکھان میں نامعلوم افراد نے گاڑی نذر آتش کردی، ڈرائیور کو بھی نہ بخشا مسلح افراد نے گاڑی روکی اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی کو آگ لگادی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 08:51pm کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:41pm دہشت گردی کے خلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ
▶️ پاکستان شائع 09 نومبر 2024 10:57am کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی تھی
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 05:36pm خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:15pm تربت میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال مقامی عمائدین کا حکومت بلوچستان اور افواج پاکستان کی جانب سے علاقے کی ترقی اور قیام امن کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 04:23pm بلوچستان: کروڑوں روپے کی ادویات اور مشینیں خراب کرنے والے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج تین ملازمین گرفتار، باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 05:25pm دُکی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کُن جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا کان کنوں کی لاشیں ان کے آبائی علاقے افغانستان روانہ کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 09:09am اسکول کلرک امتحانی فیس کے لاکھوں روپے آئن لائن جوئے میں ہار گیا پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب وزیر خان نے تصدیق کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:58pm رینکنگ فائٹ جیتنے کے بعد باکسر محمد وسیم کی کوئٹہ آمد، پرتپاک استقبال صوبائی مشیر کھیل مینہ مجید، سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے ان کا استقبال کیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:19am دکی: شہید مزدوروں کے ورثا کوفی کس 15لاکھ دینے کا اعلان حملہ آوروں نے 10 کوئلہ کانوں کے انجن بھی آگ لگا کر نذر آتش کردیے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 01:57pm قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں ڈپٹی کمشنر شیرانی کی کار پر فائرنگ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد موقع پر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 09:33pm کوہلو: کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی آگ سے قیمتی جڑی بوٹیوں، مویشیوں کے چراگاہوں اور جنگلات کو شدید نقصان پہنچا ہے، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 12:40pm موسی خیل میں مسلح افراد کا نجی کمپنی پر حملہ، مشینری جلا دی، 20 مزدور اغوا لیویز فورس اور دیگر سیکیورٹی اہلکار واقع کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 12:10pm پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج تمام مزدروں کا تعلق پنجاب سے تھا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 12:28pm کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکا، 2 اہلکار سمیت 12 افراد زخمی دھماکے میں پولیس موبائل کو دوران گشت نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 08:31pm عالمی کراٹے کومبیٹ کھلاڑی شاہ زیب رندکی کامیابی پر تحائف کی بارش حال ہی میں شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والے عالمی کراٹے کومبیٹ مقابلے میں جیت اپنے نام کی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا