پاکستان شائع 23 نومبر 2022 05:21pm شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کے آج جیل سے رہائی کے امکانات سندھ ہائی کورٹ کا شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے اے ٹی سی اور سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو خط
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 12:23pm سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے پولیس افسران کے تبادلے پر جواب مانگ لیا وفاق اور باقی صوبوں سے بھی پولیس ٹرانسفر و پوسٹنگ کا گزشتہ 8 سالوں کا ریکارڈ طلب
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 03:25pm نایاب عمرانی کے اہلخانہ قتل پر ازخود نوٹس: جسٹس اطہر من اللہ کی کیس سننے سے معذرت معاملہ اب فریقین کے مابین ہے، براہ راست عدالت میں کیسے سن سکتے ہیں
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 12:24pm سپریم کورٹ کا پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف اپیلیں مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 04:11pm عدالت توہین عدالت کے اختیار کے استعمال میں محتاط ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 11:59am سپریم کورٹ : پی ٹی آئی آزادی مارچ کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہوسکتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 02:45pm آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلی زیر غور نہیں، وزیر دفاع آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 07:16pm عمران خان: نواز شریف سے وزیراعظم شہباز کی مشاورت عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان پنجاب پولیس نے طاقتور حلقوں کی بات سُن کر مجھ پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی، مارچ سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:00pm کشمیر پارک کی زمین کا معاملہ متنازع بن گیا، پلاٹ کا مالک اور کے ایم سی آمنے سامنے قبضہ مافیا کے نشانے پر کے ایم سی کی زمین کشمیر پارک ہے، کے ایم سی کا دعویٰ
شائع 11 نومبر 2022 10:53am سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے نئے ججزسے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:04pm کیا اپنی ویڈیو صرف سپریم کورٹ ججز کو دکھا سکتا ہوں، اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے استفسار پیمرا اور پی ٹی اے کو مبینہ ویڈیو ہٹانے کا حکم دے دیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:18pm سپریم کورٹ: عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 11:44am اہلیہ اور بیٹے کو بھیجی گئی ویڈیو اصلی ہے، چند چیزوں کا اضافہ کیا گیا، اعظم سواتی ویڈیو کوئٹہ میں اس وقت بنائی گئی جب میں چیئرمین سینیٹ کا مہمان تھا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 10:39am اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرریاں، پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اجلاس میں سپریم کورٹ کے لئے نامزد ججز کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:24am توہین عدالت کیس: عمران خان نے التواء کیلئے درخواست دائر کردی مقدمے کو فی الحال سماعت کیلئے مقرر نہ کیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 06:39pm سپریم کورٹ کیلئے جسٹس اطہر من اللہ کے نام کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیلئے ایک نام کی منظوری۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:58pm پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر وزارت اعلیٰ کےلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر 25 پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل سماعت کے...
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 01:53pm اسد عمر نے فوج اور سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا یہی 2 ریاستی ادارے بحران سے نکال سکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 06:55pm ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:16am 25 مئی کے حکم کا پی ٹی آئی نے غلط استعمال کیا، جسٹس اعجازالاحسن 10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جاسکتی، چیف جسٹس بندیال
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 06:38pm جوڈیشل کمیشن کی عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش سٹس عامر فاروق جنوری 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 03:42pm صدارتی ریفرنس میں صرف آئینی سوالات کا ہی جائزہ لیا جا سکتا ہے ،چیف جسٹس ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں 3 ماہر قانون کو عدالتی معاونین مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 02:04pm پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی خرم نواز کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 12:43pm پارٹی لیڈرشپ کی یقین دہانی کا علم نہیں: عمران خان کا سپریم کورٹ میں جواب چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین عدالت کیس میں جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 02:47pm اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کل سپریم کورٹ طلب شہزاد وسیم کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 09:06pm حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ حکومت علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 01:16pm فیصل واوڈا نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے دو سوالات کے جوابات مانگ لیے کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 04:12pm عمران خان کو نوٹس اور حالیہ لانگ مارچ پر عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد عمران خان، بابراعوان اور فیصل چوہدری سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 01:55pm اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے تشدد اور غیرانسانی سلوک پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:10am وزیراعظم کی نااہلی کے لئے پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات عائد آرٹکل 248 کے تحت وزیراعظم کو کس مں فریق نہں بنایا جاسکتا