پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:44pm اعلیٰ عدلیہ خود پوچھے کچھ ججزپرتنقید اوردوسروں پر کیوں نہیں ہوتی، خواجہ آصف وزیردفاع کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:19pm سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد کردیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان چیمبر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:07pm ہتک عزت کیس فیصلہ: ’عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا‘ ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بھی عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا
شائع 21 فروری 2023 03:14pm کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟ چیف جسٹس کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق قانونی جواز طلب
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:11pm پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ شہریت کا حق رکھتا ہے، سپریم کورٹ کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان شائع 20 فروری 2023 06:39pm سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 20 فروری 2023 02:35pm انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر آئین اور قانون کے مطابق انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:24am ’مسٹرایکس کو کہہ دیتے ہیں صبرکریں‘ سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل 'گھڑی بہت تیزچل رہی ہے اور الیکشن کمیشن وقت مانگ رہا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 02:33pm عطا تارڑ کا عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ یہ کونسی ٹانگ ہے جو 4 ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی، رہنما (ن) لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:41pm سپریم کورٹ نے 4 فیصد سپر ٹیکس کی ادائیگی کا حکم دے دیا وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:37pm 90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، سپریم کورٹ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں طلبی پر چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:48pm ترامیم کیس: پارلیمنٹ نیب ختم کر دے تو اس کی بحالی چیلنج نہیں کی جا سکتی، وکیل پارلیمنٹ نیب کا مکمل قانون بھی ختم کرسکتی ہے، وفاقی وکیل
پاکستان شائع 15 فروری 2023 11:44am سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس
پاکستان شائع 14 فروری 2023 03:45pm میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:55pm نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج
پاکستان شائع 14 فروری 2023 12:06pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق دائر درخواست کو نمبر الاٹ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت
پاکستان شائع 13 فروری 2023 01:42pm وکلاء کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے جسٹس نظام کو پھر بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکلاء کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 13 فروری 2023 12:13pm لاہور ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں تمام اداروں میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آرٹیکل 251 اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 12 فروری 2023 01:42pm سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لاجر بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:34pm سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ کا شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس کو خط محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:22pm شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر سپریم کورٹ پنجاب حکومت پر برہم آپ کیس کیوں واپس لینا چاہتے ہیں؟ عدالت کا سوال
پاکستان شائع 10 فروری 2023 01:17pm سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر سوالات اٹھادیے کیا ووٹنگ سے اجتناب کرنے والے کا عدالت میں حق دعوی بنتا ہے؟
پاکستان شائع 10 فروری 2023 12:12pm روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جارہے ہیں، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کا سپرٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کرکے آئندہ ہفتے مقررکرنے کا حکم
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:33am نیب کو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ میں ملوث اصل ملزمان کے نام سامنے لانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کوبغیرکسی سیکیورٹی کے بری کیا، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:59pm موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 09:57pm نیب قانون میں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام سپریم کورٹ میں پیش راجہ پرویز اشرف کے خلاف 9 نیب ریفرنسز پی ٹی آئی کے دور میں واپس ہوئے.
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:10pm نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا ؟ سپریم کورٹ نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب