فارن فنڈنگ کے معاملے پر کارروائی خفیہ نہیں ہوگی، جو بھی تحقیقات ہوگی اسے لائیو دکھایا جائے گا، ایف بی آر اور دیگر ادارے کارروائی کریں گے جب کہ ہم اداروں پر دباؤ نہیں ڈالیں گے
سپریم کورٹ ترجمان کی طرف سے جاری اعلامیہ حقائق کے برعکس ہے، ترجمان کمیشن ممبر ہے نہ ہی سیکرٹری، لہٰذا چیف جسٹس فوری طور پر اجلاس کے درست منٹس جاری کریں