اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی لیکن بعض لوگ نیوٹرل ہونے کو تیار نہیں: سعد رفیق
قاسم سوری اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جب آئین پامال کیا اورجب عارف علوی صدر کے پر خنچےاڑا رہے تھے اس وقت ڈپٹی اسپیکر کو عدالت میں کیوں نہیں بلایا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.