پاکستان شائع دن پہلے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع دن پہلے حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ
پاکستان شائع 15 فروری 2025 06:14pm سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بینچز تشکیل نئے ججز کی تقرری کے بعد آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری
پاکستان شائع 14 فروری 2025 08:12pm لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب اجلاس میں پنجاب کے 8 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 14 فروری 2025 06:33pm سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ کی نماز جنازہ ادا، کون سی شخصیات شریک ہوئیں سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ 12 فروری کو لاہور میں انتقال کرگئے تھے
پاکستان شائع 14 فروری 2025 05:38pm سپریم کورٹ نے 14 سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی جو موٹر سائیکل چلا رہا تھا اسے تو چھوڑ دیا گیا، جو معذور ہے اسے سزا دے دی گئی، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 12 فروری 2025 11:43pm سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے سابق جج نواز شریف کو پانامہ کیس میں نا اہل کرنے والے بینچ کا بھی حصہ رہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 06:39pm ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کیخلاف وکلا کا احتجاج، جسٹس منصور، جسٹس منیب اخترکا اجلاس سے بائیکاٹ وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:27pm ملک بھر کی بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال مسترد، مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 07 فروری 2025 04:34pm چیف جسٹس کے 100 دن مکمل، سپریم کورٹ کے زیر التواء مقدمات میں 3 ہزار کی بڑی کمی سپریم کورٹ نے 8174 مقدمات کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 02:25pm جج کا کیا کام ہے کہ سیاسی افراد سے گھروں میں ملاقاتیں کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی سابق جج ارشد ملک کی بیوہ کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:37am بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور عدالت نے جماعت اسلامی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:30am آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے
پاکستان شائع 04 فروری 2025 05:11pm پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 01 فروری 2025 09:58pm لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:06pm عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 11:39am ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین کے ریمارکس
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 03:20pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:25pm چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ حلف کے ساتھ کھڑے رہیں تو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا، سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:12pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 11:42am ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:35pm قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 05:38pm ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس عہدے پر بحال، نوٹیفکیشن جاری ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 04:42pm سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے پہلے 5 سینئر ججز سے بھی تعیناتیاں کی جائیں گی
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 01:24pm سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا سب کو مارنے کی نیت سے آنے والا کسی ایک کو کیوں چھوڑے گا؟ جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:05pm جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کیلئے کمیٹیاں قائم قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں گے، اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:30pm بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:26pm زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبے کہاں ہیں؟ کیا انسانوں کیلئے بنائے یا جنوں کیلئے؟ سپریم کورٹ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:37pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 01:06pm حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا حکومت چاہتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار