پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:36pm محسن نقوی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، درخواست
پاکستان شائع 06 فروری 2023 12:47pm سپریم کورٹ کی اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہیں، دائر درخواست کا مؤقف
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:05pm سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر ملز کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 03:04pm فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احکامات پر نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے
پاکستان شائع 01 فروری 2023 01:27pm لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:30pm کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو، ریاست کہاں ہے؟ سپریم کورٹ جسٹس فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:08pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا کون سے مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے، 6 ماہ کا ریکارڈ دیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 03:25pm بجلی چوری پر ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے یا نہیں؟ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری بجلی کی تقسیم کار کمپنی کی کیس پر لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 01:16pm ہائیکورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ جسٹس اعجاز الااحسن نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 12:46pm سندھ پولیس کو ایک ماہ میں ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیاں بازیاب کرانے کا حکم چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:21am پی ٹی آئی کے بعد شیخ رشید نے بھی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قراردی جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:07am پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 03:19pm جسٹس طارق مسعود نے سائفر تحقیقات کیلئے اپیلیں سننے سے معذرت کرلی اپیلیں واپس چیف جسٹس پاکستان کو بھجوادی گئیں
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 12:00pm پشاور موٹروے زمین کی خریداری کیلئے قیمت بڑھانے کیخلاف اپیل مسترد سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 11:47am شہباز شریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیخلاف اپیل خارج ہم پارلیمنٹ کے معاملات میں کیسے مداخلت کر سکتے ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:06am نگراں وزیراعلیٰ کیخلاف پی ٹی آئی کی پٹیشن تیار، آج سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا امکان عدالت نگراں وزیراعلیٰ کو کام سے روکےاور الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 12:45pm شہریوں کے لاپتہ ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا، سپریم کورٹ لاپتہ بچیوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت کا برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 03:50pm اگر پارلیمنٹ نیب کوہی ختم کردے تو کیا اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کیا عدالت یہ کہہ کرنیب کو بحال کرسکتی ہے کہ احتساب ختم ہوگیا؟ عدالت
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:35pm عمران خان دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب نیب قانون میں حالیہ ترامیم عظیم ایمنسٹی ہیں اور یہ بڑی عجیب بات ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:27am سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو امراض سے بچاؤ کی آگاہی مہم پر حکومت سے ہدایات لینے کا حکم
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 02:24pm سپریم کورٹ کا نیب ترامیمی بل پر پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ جانے کا مشورہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر بحث آگیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 01:23pm ریلوے ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75روپے اضافے کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے اپیل زائد المعیاد قرار دے کر خارج کی
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:20am سپریم کورٹ نے ججز کو سیلاب متاثرین کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹادیا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگراں کمیٹیوں کیخلاف سندھ حکومت کی درخواستیں منظور
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:03am چیف جسٹس نے عبدالطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا عبدالطیف آفریدی بہت بڑی شخصیت تھے، عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 12:39pm سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم "آپ کا صوبہ گھوسٹ اسکولز کے نام سے مشہور ہے" چیف جسٹس
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 02:56pm سپریم کورٹ نےآڈیٹر جنرل کو ڈیم فنڈ تک رسائی دے دی ڈیمز فنڈ کے ڈونرز کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 12:40pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ جاری
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 12:01pm بلوچستان حکومت کو ایک ماہ میں کرشنگ پلانٹس کیلئے جگہ فراہم کرنے کی ہدایت زیادہ وقت نہیں دے سکتے اس طرح تو صوبائی حکومت کا امیج خراب ہوتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 01:06pm سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس نمٹا دیا اداروں کی توہین روکنے سے متعلق کیس میں وکیل کو مزید تیاری کی مہلت
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:33am سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تقرری کا نوٹس لے لیا آئندہ سماعت پر سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب