پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 12:58pm سپریم کورٹ: کوئٹہ وکیل قتل کیس، عمران خان کی اپیل پرسماعت بغیرکارروائی کے ملتوی مدعی مقدمہ کے وکیل بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:05pm خواجہ حارث پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے سپریم کورٹ اورہائیکورٹ میں عمران خان کےمقدمات کی پیروی لطیف کھوسہ کریں گے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:42am رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج لاہور ہائی کورٹ رانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:00pm کیا عمران خان کو رہائی ملے گی؟ توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت ملتوی سوالات تو آئیں گے کہ ملزم کو حقِ دفاع ہی نہیں دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دے دیا سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 21 اگست 2023 08:08pm انتخابات میں تاخیر: صدر سپریم کورٹ بار کی درخواست کو رجسٹریشن نمبر لگ گیا درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جلد مقرر ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:42am سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:36pm توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 11:50am سپریم کورٹ کو معاشی مسائل میں مت الجھائیں پہلے ہی بہت الجھی ہوئی ہے، کیس کے دوران ریمارکس وفاقی حکومت ہی معیشت سے متعلق معاملات دیکھنے کا متعلقہ فورم ہے، عدالت
پاکستان شائع 21 اگست 2023 11:36am پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق درخواست 9 سال بعد غیر موثرقرار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 05:19pm گرجا گھروں کو جلانے میں ملوث افراد نے آئین کی خلاف ورزی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نامزد چیف جسٹس نے اہلیہ کے ہمراہ کرسچین کالونی میں راشن تقسیم کیا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 02:07pm گجرنالہ متاثرین کو 2 ماہ میں ادائیگی کا حکم، وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف توہین عدالت برقرار جب تک نگراں حلف نہیں لیتا مراد علی شاہ ہی وزیر اعلی ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2023 04:39pm نئی حلقہ بندیوں سے انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے آرٹیکل 184/3 کے تحت آئینی درخواست دائر کی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:26pm نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 07:40am الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اجلاس آج بلا لیا، انتخابات کی تاریخ دینے سے گریز الیکشن کمیشن انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں کے معاملات حل کرے، سپریم کورٹ کا حکم
پاکستان شائع 15 اگست 2023 12:06pm توہین عدالت کیس: احسن اقبال سنجیدہ اور نظم و ضبط والے انسان ہیں، سپریم کورٹ توہین عدالت کا اختیار عام استعمال کے لیے نہیں ہے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:06am احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی 5 برس پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 02:53pm ”ریویو ایکٹ کا محفوظ فیصلہ سنانے کے لئے قومی اسمبلی کی تحلیل کا انتظار کیا گیا“ سپریم کورٹ کے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے پر سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:34pm 87 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری، پارلیمنٹ پر الزامات سیکشن دو آئین سے متصادم، آرٹیکل 188 میں ترمیم کی کوشش کی گئی، عدالت عظمیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 02:33pm سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیا تھا قانون میں سات شقیں تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:58pm اسمبلی تحلیل ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کو کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 07 اگست 2023 05:01pm انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حکومتی فیصلے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 07 اگست 2023 01:59pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 برس قید کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو فریق بناتے ہوئےفیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 07 اگست 2023 12:55pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر مہنگاٸی سے غریب آدمی خود کشیاں کررہے ہیں، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 04 اگست 2023 06:17pm عدالتی حکم کے بغیر کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا، تحریری حکم نامہ جاری فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 03 اگست 2023 06:12pm جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس کو خط، عدلیہ مخالف مہم کے الزامات سپریم کورٹ کے جج اپنے خلاف کارروائی کو بدنیتی پر مبنی مہم قرار دیا
پاکستان شائع 03 اگست 2023 04:41pm لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع جولائی میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:30am پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست خارج 2013 کی اسمبلی کی مدت ختم اور درخواستگزار وفات پاچکے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل