پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 07:20pm اقلیتوں کے حقوق بھی اتنے ہی ہیں جتنے میرے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ چاہتے ہیں عدالتوں میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ججز بھی آئیں، جج سپریم کورٹ
پاکستان شائع 01 جون 2024 11:02am سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کردی انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:54pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 09:26am سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس: سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2024 09:25pm ویڈیو لنک پیشی: ’عدالت میں دہشتگرد آگیا‘، عمران خان کس حال میں تھے؟ عمران ریاض کے انکشافات کمرہ عدالت میں کیا منظر تھا؟ عمران خان کیسے لگ رہے تھے؟
پاکستان شائع 30 مئ 2024 07:33pm عمران خان کا چیف جسٹس سے باضابطہ مکالمہ، ’قید تنہائی میں ہوں‘ ’ون ونڈو پر ایک کرنل صاحب ہیں جو اڈیالہ میں سب کچھ کنٹرول کرتے ہیں‘
پاکستان شائع 18 مئ 2024 02:37pm سپریم کورٹ کا توہین عدالت پر مبنی مواد چلانے پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا عندیہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نشرکرنے والے بھی توہین عدالت کررہے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:15am سپریم کورٹ سے بلاوا آنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی وضاحتیں جاری جج کی دوہری شہریت پر تنقید کرنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا سپریم کورٹ طلب
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:45am سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 12:39pm واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ اگر میں نے کچھ غلط کیا تواسکی سزا دیگرججزکونہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:22pm سپریم کورٹ کا صحافی پر حملہ کرنے والوں کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم عدالت نے صحافیوں پر حملے کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:20pm فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے بر خلاف قرار عدالت نے رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:33am پنجاب میں 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ اور لاہورہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:56pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:49pm حکومت اور ایجنسی کیخلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ازخود نوٹس سے متعلق کیس کی 30 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:46pm ججز کو دھمکی آمیز خطوط : کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں مداخلت سے آگاہ نہ کرنے کو جج کا مس کنڈکٹ قرار دیا جائے، تجاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 09:42am سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ممکنہ طور پر اجلاس 10 مئی کو بلایا جائے گا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:50pm سب مان رہے ہیں مداخلت ہو رہی ہے، سیاسی جماعتیں مداخلت روکنا نہیں چاہتیں، جسٹس اطہر من اللہ ہائیکورٹ ججز نے نشاندہی کی مداخلت کا سلسلہ اب تک جاری ہے، جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کے معاملے سے پورے موجودہ پارلیمانی نظام کی تشکیل نو ہوگی، سلمان اکرم راجہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئیں تو قومی اسمبلی میں صورتحال بدل جائے گی، سینیٹ الیکشن بھی متاثر ہوگا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:15pm حکومت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی حکم نامہ جاری کرتا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:47pm مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف: الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل آئینی تشریح کا معاملہ ہونے کے ناطے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجا جاتا ہے، حکمنامہ
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:38pm آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ججز پر اعتراض کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی قرار پیمرا ، پی ٹی اے ، آئی بی ، ایف آئی اے کو درخواستیں دائر کرنے پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:41pm سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ لارجر بینچ کے معاملے پر وکلا کی گزارشات کا کمیٹی فیصلہ کرے گی، حکمنامہ
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 روز میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 03 مئ 2024 02:19pm جوڈیشل کمیشن اجلاس : جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم کا فیصلہ نہ ہوسکا چیف جسٹس قاضی فائز کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 08:56pm اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور دنیا بھر میں کمرشل مقدمات کو فوقیت دی جاتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 06:34pm طے کر لیں کسی طاقت، ایجنسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس انٹیلی جنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو ذمہ دار وزیراعظم اور کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:41pm سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجی گئی تجاویز میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ بھی شامل