پاکستان شائع 02 مئ 2024 08:56pm اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور دنیا بھر میں کمرشل مقدمات کو فوقیت دی جاتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 06:34pm طے کر لیں کسی طاقت، ایجنسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس انٹیلی جنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو ذمہ دار وزیراعظم اور کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:41pm سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجی گئی تجاویز میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 11:15pm ہر چیف جسٹس ہمیں اپنے حساب سے چلاتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا ہوگا، عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:23pm ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم کراچی تجاوزات کیس کے تحریری حکم نامے کی کاپیاں تمام سرکاری اداروں کو بھیجی جائیں، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:11pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، اہلیہ بھی ہمراہ چیف جسٹس نے بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 04:25pm 6 ججوں کا خط، سپریم کورٹ نے 9 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ہائی کورٹ بار، پاکستان بار، دیگر وکلا تنظیموں اور شہباز کھوسہ کی درخواستوں سے متعلق کاز لسٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:56am سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کردیا حلقہ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی کالعدم قرار
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:39pm نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:07pm سپریم کورٹ: کراچی کا دعویدار 5 ہزار گز کے پلاٹ سے محروم صوبائی محتسب کے پاس یہ معاملہ کیسے گیا ؟ یہ تو بد انتظامی کا معاملہ لگ رہا ہے، عدالت
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 12:34pm جے یو آئی کی مخصوص نشست پر منتخب خاتون سپریم کورٹ طلب الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کو بھی نوٹسز جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 05:14pm سرکاری پلاٹ کی ملکیت کا تنازع: میئر کراچی سپریم کورٹ میں پیش مفادِ عامہ کے کیسز میں کوئی التواء برداشت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:49am پشاور ہائیکورٹ کے 3 ججز آج حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 08:49am ڈرامے میں وکلاء کی تضحیک، کراچی بار کا فیصل قریشی اور نجی ٹی وی سے معافی کا مطالبہ اگر معافی نہ مانگی تو قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، کراچی بار
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 12:24pm جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 01:37pm سپریم کورٹ میں جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت مسترد سی ٹی ڈی تھانے میں ملزم کے خلاف جاسوسی کے الزام میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:40am ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:39pm عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے، چیف جسٹس کم از کوئی بھی بنچ ایک ہفتے سے کم کا نہیں ہونا چاہئے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:03pm عدالتی امور میں مبینہ مداخلت: اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:44am سپریم کورٹ میں تقریر نہ کریں، قانون کی بات کریں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کی اپیل خارج کردی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:46pm ججز کے خط پر عدلیہ کا بطور ادارہ ردعمل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں جسٹس اطہر من اللہ کا عدم اتفاق، جسٹس یحیٰ آفریدی نے خود کو سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرلیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:25am پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا چیف جسٹس ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 01:24pm ججز کو خطوط کے مقدمے میں ایک شخص نامزد، دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر مقدمہ محمد فاضل اور دیگر نامعلوم ملزمان کےخلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:05pm لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:43pm سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری: عدالت نے درخواست مفاد عامہ کے تحت قابل سماعت قرار دیدی سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:05am چیف جسٹس کے استعفے کیلئے سیاسی جماعت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، وکلا تنظیمین پاکستان بار کونسل سمیت متعدد بار کونسلز کا جسٹس تصدق جیلانی کمیشن پر اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:27am چیف جسٹس کے عہدے کیلئے مدت مقرر کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 01:28pm وفاقی کابینہ ججز کے خط پر کمیشن کا فیصلہ آج کرے گی،لاہور میں اجلاس جاری ججوں کے خط کے معاملے پر انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 10:45am ججز کے خط پر کمیشن کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس آج کے بجائے کل طلب اجلاس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری بھی لیے جانے کا امکان ہے